
ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے 13کرنسی اسمگلروں کو گرفتار کرکے 3 لاکھ 50 ہزار سعودی ریال برآمد کرلئے۔ ایف آئی اے نے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مسافر سے ایک لاکھ غیرملکی کرنسی برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے ریاض خان نے کہا کہ ملزم غیرملکی کرنسی یواےای سمگل کررہاتھا،…



