سندھ ہائی کورٹ، فائیو جی ٹیکنالوجی اورویکسین پرپابندی لگانے کی درخواست مسترد

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے فائیو جی ٹیکنالوجی اورویکسین پرپابندی لگانے کی درخواست مسترد کردی اور دراخوست گزار پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائدکردیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں فائیوجی ٹیکنالوجی اور کوروناویکسین کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، عدالت نے کہا فائیوجی ٹیکنالوجی سےدنیافوائدحاصل کررہی، درخواست گزارنےفائیو جی نقصان سےمتعلق ایک لفظ بھی نہیں بتایا۔ عدالت نے استفسار کیا جس ٹیکنالوجی…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet