
پنجاب کے تمام اسکولوں میں 11 اکتوبر سے مستقل کلاسز کے آغاز کا اعلان کردیا گیا، وزیر تعلیم پنجاب کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں پر 50 فیصد طلباء بلانے کی پابندی ختم کر رہے ہیں۔ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ 11 اکتوبر سے پنجاب…



