نئے نیب آرڈیننس کو حتمی قانون کی حیثیت حاصل

نیب آرڈینینس

نئے نیب آرڈیننس کو حتمی قانون کی حیثیت حاصل ہوگئی،  جس کے تحت موجودہ چیئرمین نیب نئےچیئرمین کے تقرر تک کام جاری رکھ سکیں گے۔ نیب آرڈیننس گزٹ آف پاکستان میں شامل کردیا گیا ، گزٹ نوٹیفکیشن کےبعد نئےآرڈیننس کوحتمی قانون کی حیثیت حاصل ہوگئی ہے۔ جس کے تحت موجودہ چیئرمین نیب نئےچیئرمین کے تقرر تک کام جاری رکھ سکیں…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet