
حکومت اور اپوزیشن میں کرکٹ میچ کے بعد فیاض الحسن چوہان نے جئے بھٹو کا نعرہ لگا دیا۔ پنجاب میں صوبائی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان 3 میچز کی سیریز اپوزیشن کی ٹیم نے جیت لی ہے، آخری میچ کے بعد پریس کانفرنس میں فیاض چوہان نے گفتگو کرتے ہوئے جیے بھٹو کا نعرہ بھی لگا دیا۔ یاد رہے کہ…



