بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر اسد قیصر کو نوٹس جاری

خیبر پختونخوا (کے پی) میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے اعلان کے بعد ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر صوابی نے قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 13 دسمبر کو پیش ہونے کی ہدایت کی جبکہ چیئرمین پیمرا سے فرانزک رپورٹ بھی طلب کرلی۔ الیکشن کمیشن آف مزید پڑھیں

سیالکوٹ جیسے واقعہ کےلیے قانون سازی ضروری ھے، پرویز خٹک

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سیالکوٹ جیسے واقعہ کیلئے مذمت نہیں قانون سازی درکار ہے۔ نوشہرہ کے دورہ کے موقع پر گفت گو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ دین کی خاطر مل بیٹھ کر بہت کام ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے،افغانستان مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں نمونیا کے وارتیزی سے جاری، 30 بچے جانبحق

خیبرپختونخوا میں کرونا اور ڈینگی کے بعد نمونیا بھی بے قابو ہو رہا ہے جس کے باعث محض گزشتہ 10 دنوں میں صوبے میں 30 بچے لقمۂ اجل بن چکے ہیں جبکہ 150 سے زائد اسپتالوں میں داخل ہیں۔ سردی میں اضافے کے ساتھ ہی 10 دنوں میں صورتحال کچھ ایسی بگڑتی جارہی ہے کہ مزید پڑھیں

کراچی،میں گراں فروش بے قابو ہوگئے متعلقہ محکمےمہنگائی مافیا کے خلاف کارروائی میں عملا ناکام ہیں سماجی کارکن عابد شیخ

مہنگائی نے غریب آدمی کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، عابد شیخ حکومت عام شہری کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے فوری اقدامات بروئے کار لائے،جنرل سیکریٹری دی میسج فاونڈیشن کراچی میں گراں فروش بے قابو ہوگئے متعلقہ محکمےمہنگائی مافیا کے خلاف کارروائی میں عملا ناکام ہیں سماجی کارکن عابد شیخ کراچی، ملک میں مزید پڑھیں

کراچی کمر توڑ مہنگائی کے ساتھ ساتھ تاجروں کا معاشی استحصال

*کراچی کمر توڑ مہنگائی کے ساتھ ساتھ تاجروں کا معاشی استحصال*یو ٹرن ختم کرکے سی این سی پمپ اسٹیشن کی صنعت کو مذید دھچکا۔ کراچی، سرجانی ٹاؤن میں میں واقع کے ڈی اے فلیٹ کے قریب واقع قائم ملینیم سی این جی اسٹیشن کے قریب قائم گرین لائن بس منصوبے کے باعث یو ٹرن مکمل مزید پڑھیں

وقت کا تقاضا ، آفاق احمد ہی ایسامہاجر پلیٹ فارم ہے جو اردو بولنے والوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیاں دور کر سکتے ہیں

وقت کا تقاضا ، آفاق احمد ہی ایسامہاجر پلیٹ فارم ہے جو اردو بولنے والوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیاں دور کر سکتے ہیں کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی) کراچی میں بانی متحدہ قومی موومنٹ کا سورج غروب ہونے کے بعد اردو بولنے والے نا کردہ گناہوں کی سزائیں بھگتنے پر مجبور بنا دئیے گئے ہیں، مزید پڑھیں

سندھ لوکل گورنمنٹ، یوسی سیکرٹری،ایس سی یو جی،اور کونسل ملازمین کی ٹرانسفر پوسٹنگ، ٹھیکیدار منور ملاح کے ہاتھ میں

سندھ لوکل گورنمنٹ، یوسی سیکرٹری،ایس سی یو جی،اور کونسل ملازمین کی ٹرانسفر پوسٹنگ، ٹھیکیدار منور ملاح کے ہاتھ میں کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) یوسی سیکریٹری کے تبادلے اور تقرریوں کا ٹھیکہ منور ملاح نے لے لیا، ایڈمنسٹریٹر یوسی منور ملاح نے کرپشن کی داستانیں رقم کر دیں ذرائع کے مطابق محکمہ بلدیات کے حوالے سے ٹھیکیداری مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کا میونسپل کمشنر فہیم خان کے ہمراہ افسران سے اجلاس

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کا میونسپل کمشنر فہیم خان کے ہمراہ افسران سے اجلاس   کراچی (پ ر) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ نے کہا ہے کہ ترقیاتی کاموں کے لحاظ سے ضلع شرقی کو بہتر سے بہتر بنانے کیلئے ہر ممکن کوششیں بروئے کار لائیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں مزید پڑھیں

فلائی دبئی اسکردو کیلئے پروازیں چلانے کو تیار

غیر ملکی نجی فضائی کمپنی فلائی دبئی نے اسکردو کیلئے پروازیں چلانے کی درخواست دیدی۔ غیر ملکی نجی فضائی کمپنی فلائی دبئی نے پاکستان کے سیاحتی مقام اسکردو کیلئے پروازیں چلانے کی درخواست جمع کرادی۔ سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ اسکردو سے بین الاقوامی آپریشن کا آغاز سیاحت کیلئے گیم چینجر ہوگا۔پاکستان نے مزید پڑھیں

23 مارچ کا دن احتجاج کے لیے مناسب نہیں: فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ 23 مارچ (یوم پاکستان) قوموں کو جوڑنے کا دن ہے توڑنے کا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم والے پہلے بھی ایسی تاریخیں دے کر پھر بدلتے رہے ہیں۔ پی ڈی ایم کی جانب سے مارچ کے اعلان پر اپنے ردعمل میں مزید پڑھیں