کسی بھی چیلنج کے موثر جواب کیلئے تربیت جاری رکھیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افسروں اور جوانوں کے بلند حوصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ اپنی پیشہ ورانہ تیاریوں پر توجہ مرکوزرکھیں، کسی بھی چیلنج کےموثرجواب کیلئےتربیت جاری رکھیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج ننگرپارکر کا دورہ کیا مزید پڑھیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی اومانی قیادت سے ملاقاتیں، سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے دورہ اومان پر نائب وزیراعظم، شاہی دفتر اور چیف آف اسٹاف سے ملاقاتیں کیں، سکیورٹی صورتحال پر گفتگو کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی نائب وزیراعظم، وزیر شاہی دفتر، چیف آف سٹاف سے ملاقاتوں مزید پڑھیں

ڈی ایم سی ایسٹ اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنائے،سعید غنی

وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی کا ڈی ایم سی ایسٹ کا دورہ وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی اقبال ساند، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کے ہمراہ اجلاس کی صدارت ڈی ایم سی ایسٹ اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنائے،سعید غنیڈی ایم سی ایسٹ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اون ریسورسز مزید پڑھیں

نئی اینٹی وائرل ادویات کا امتزاج کورونا وائرس کے خلاف بہت زیادہ مؤثر قرار

طبی ماہرین نے کووڈ 19 کے علاج کے لیے ایسی اینٹی وائرل ادویات کو شناخت کیا ہے جن کا امتزاج بہت زیادہ مؤثر ثابت ہوسکتا ہے۔ ایک دوا بریکیونیر (brequniar) ہے جس کو ریمیڈیسیور یا مولنوپراویر (molnupiravir) کے ساتھ استعمال کرنے سے انسانی نظام تنفس کے خلیات اور چوہوں میں کورونا وائرس کو ناکارہ بنایا مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی, ایڈمنسٹریٹر رحمت اللہ شیخ کی ہدایات نشتر پارک کو روشنیوں سے منور کردیا گیا

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کی ہدایات نشتر پارک کو روشنیوں سے منور کردیا گیا تیرہ ڈی گلشن اقبال میں نالے کی صفائ کا کام مختلف علاقوں میں جراثیم کش اسپرے اور ملبہ اٹھانے کا کام تسلسل سے جاری کراچی(پ ر) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ اور میونسپل کمشنر فہیم خان کی ہدایت مزید پڑھیں

سگ گزیدگی کے واقعات کوروکنے کیلئے موثر مہم چلانی پڑے گی

سگ گزیدگی کے واقعات کوروکنے کیلئے موثر مہم چلانی پڑے گی ضلعی بلدیات کی سطح پر کتوں کی بیخ کنی کیلئے ٹیمیں تشکیل دینی پڑیں گی کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)کراچی میں آوارہ کتوں کی بہتات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوچکا ہے اور یہ تعداد مسلسل بڑھتی جارہی ہے، کتا مار مہم کا خاتمہ ہونے کے مزید پڑھیں

جعلی کورونا ٹیسٹ رپورٹ دینے والی لیبارٹریوں کے خلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد کے سیکٹر G8 اور Blue area میں قائم ٹیسٹنگ لیبز Biogene Lab and Diagnostic اور Nimra Diagnostic کے خلاف ایف آئی اے نے ایکشن لے لیا۔ دونوں لیبارٹریز کے مالکان اور ملوث ملازمین کے خلاف مقدمات درج کر دئیے گیے اور دونوں لیبارٹریز کی طرف سے جاری کردہ جعلی Negative رپورٹ کو ایف مزید پڑھیں

برسات کے بعد پانی کی نکاسی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے گئے، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ اور میونسپل کمشنر فہیم خان کی ہدایات برسات کے بعد متعلقہ محکمہ جات متحرک برسات کے بعد پانی کی نکاسی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے گئے کراچی(پ ر)ضلع شرقی میں برسات کے بعد ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ اور میونسپل کمشنر فہیم خان کی ہدایت پر رین مزید پڑھیں

بلدیہ کیماڑی کمیونیٹی سینٹرکی حالت زار درست کرنے میں مصروف

بلدیہ کیماڑی کمیونیٹی سینٹرکی حالت زار درست کرنے میں مصروف کراچی(پ ر )ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کیماڑی اقبال احمد میرانی کی ہدایت پر بلدیہ کیماڑی میں موجود کمیونیٹی سینٹرکی تعمیر اورسہولیات کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا جارہا ہے ان خیالات کا اظہار میونسپل کمشنر ایاز حمید اللہ بلوچ نے ایکسین کیماڑی رفیق شیخ کے ہمراہ شہید مزید پڑھیں