ایک سال میں چاولوں کی کاشت کے علاقے میں اضافہ ہوا ہے: اقتصادی سروے رپورٹ

رواں سال گندم اور کاٹن کی کاشت میں کمی جب کہ چاول گنا کی کاشت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اقتصادی سروے کی رپورٹ کے مطابق ایک سال میں گندم کی کاشت کا علاقہ ایک لاکھ 92 ہزار ہیکٹرز کم ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک سال میں چاولوں کی کاشت کے علاقے میں مزید پڑھیں

ملک میں بیروزگاری کی شرح 6.3 فیصد ہے: اقتصادی سروے رپورٹ

اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان کی آبادی ساڑھے بائیس کروڑ کے قریب ہے، ملک میں آٹھ کروڑ اٹھائیس لاکھ افراد شہروں میں رہتے ہیں جب کہ دیہی آبادی چودہ کروڑ انیس لاکھ افراد رہائش پذیر ہیں۔ سروے رپورٹ کے مطابق ملک میں بیروزگاری کی شرح چھ اعشاریہ تین فیصد، لیبر فورس سات کروڑ سترہ لاکھ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس، صدر کے اعتراضات مسترد کر دئیے

قومی اسمبلی میں مشترکہ اجلاس کے دوران صدر مملکت کے تمام 42 اعتراضات کو مسترد کر کے انتخابات ترمیمی بل 2022 اور قومی احتساب ترمیمی بل 2022 کثرت رائے سے منظور کرلیے گئے۔ صدر مملکت کی جانب سے انتخابات ترمیمی بل 2022 پر 17 جبکہ قومی احتساب ترمیمی بل 2022 پر 25 اعتراضات عائد کئے مزید پڑھیں

عمران خان کا ڈاکٹر عامر لیاقت کے انتقال پر اظہار افسوس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے معروف میزبان و ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ اپنے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی رحلت کے بارے میں جان کر نہایت افسردہ ہوں۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں ان مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے لالی پاپ پر لالی پاپ دئیے جانے پر ایم کیوایم پاکستان شوگر کے مرض میں مبتلا

یوٹرن سیاست تحریک انصاف سے پیپلز پارٹی میں منتقل وزیر بلدیات نے ایم کیوایم کو ایڈمنسٹریٹر شپ دینے کو تیار، مگر ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز کی لالی پاپ پر لالی پاپ دئیے جانے پر ایم کیوایم پاکستان شوگر کے مرض میں مبتلا کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) ایم کیوایم پاکستان سیاست کے ایسے دور سے گزر رہی ہے مزید پڑھیں

کراچی میں ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز کے قیام کیلئے اقدامات

کراچی میں ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز کے قیام کیلئے اقدامات ایمرجنسی بنیادوں پر افرادی، مشینی ودیگر وسائل کی تقسیم کا عمل جاری کراچی میں 25 ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز قائم کی جارہی ہیں چھوٹے محکمہ جات کو ملازمین کی تقسیم میں شدید دشواریوں کا سامنا ڈی ایم سیز کے افسران کی جانب سے محکمہ جات کو جلد مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی جانب سےکراچی میں کسی بلدیاتی ادارے کی ایڈمنسٹریٹر شپ نہ دینے کا فیصلہ

ایم کیوایم پاکستان کو ذلت کا سامنا پیپلز پارٹی نے ایم کیوایم پاکستان کو شارٹ لسٹ کرنے کی حکمت عملی اپنا لی پیپلز پارٹی کی جانب سےکراچی میں کسی بلدیاتی ادارے کی ایڈمنسٹریٹر شپ نہ دینے کا فیصلہ کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم پاکستان کی جانب سے روایتی کام جاری، ایم کیوایم مزید پڑھیں

افسران رواں مالی سال کے ترقیاتی منصوبے جلد ازجلد مکمل کروائیں ، رحمت اللہ شیخ

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کا سڑکوں کی استرکاری کے کاموں کا معائنہ سڑکوں کی بہتری پر تاحال توجہ مرکوز ہے، رحمت اللہ شیخ ضلع شرقی میں میونسپل سروسز بہتر بنانا اول روز سے ترجیح ہے، رحمت اللہ شیخ کراچی(پ ر)ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ نے کہا ہے کہ اول روز سے ترجیح مزید پڑھیں

شہباز شریف کو ڈیل دے کر پہلے ہی کافی تنازعات کھڑے کر دئیے گئے ہیں: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف ملک میں آنے اور مریم نواز لندن جانے کیلئے نئی ڈیل چاہتے ہیں۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہی ہے۔ نواز شریف مزید پڑھیں

عالمی سب میرین کیبل میں فنی خرابی

مصر اور اٹلی کے قریب عالمی سب میرین کیبل میں پیدا ہونے والی فنی خرابی کے باعث پاکستان سمیت دنیا کے کئی دیگر ممالک میں انٹرنیٹ کی سروس متاثر ہوئی ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق فنی خرابی مصر کے قریب ڈبل اے ون اور سیم فائیو کیبل میں سامنے آئی ہے۔ پی ٹی اے کے مزید پڑھیں