اداروں پر انگلیاں اٹھتی ہیں تو تکلیف ہوتی ہے: جاوید لطیف

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان کا درد ہے، اداروں پر انگلیاں اٹھتی ہیں تو تکلیف ہوتی ہے. وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ شہباز گل پر کوئی تشدد نہیں ہوا، قانون سب کیلئے برابر ہونا چاہیے، عمران خان کی سیاستدانوں کیخلاف انتقامی کارروائیاں سب کے سامنے ہیں، چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

عمران خان کا بیانیہ مسلسل تبدیل ہورہا ہے: قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا بیانیہ مسلسل تبدیل ہورہا ہے، پی ٹی آئی قائد کی تلخ باتوں کا کوئی فائدہ نہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عمران خان نے اگر قانون توڑا ہے تو قانون سب کے لیے برابر ہے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ہدایت پرسیلاب متاثرین کو نقد امداد فراہم کی جارہی ہے: مریم اورنگزیب

اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایات پر متاثرین سیلاب کو نقد رقم کی صورت میں مالی معاونت فراہم کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سیلاب سے متاثرہ ہرخاندان کو پچیس ہزار روپے کی مزید پڑھیں

منگل سے سندھ اور بلوچستان میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز شمال مشرقی بلوچستان اور سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ منگل کو شمال مشرقی بلوچستان، بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں کہیں کہیں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 23 اور 24 اگست کے دوران موسلادھار بارش کے مزید پڑھیں

ہاکی سمیت دیگر کھیلوں کو مقام دلانے کیلئے اپنا کردار ادا کرینگے، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی کی تیر اندازی کے مقابلوں میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت سندھ آرچری ایسوسی ایشن کی جانب سے چمپئین شپ کا انعقاد کیا گیا افتخار سید اکیڈمی کی طرح دیگر گراؤنڈز آباد کرنا چاہتے ہیں، رحمت اللہ شیخ اسپورٹس سرگرمیاں بڑھانا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، رحمت اللہ شیخ افتخار مزید پڑھیں

بلدیہ کورنگی روڈ کٹنگ کے معاملے میں سابق وزیر بلدیات کے کوآرڈینیٹر کے نام کی گونج

بلدیہ کورنگی روڈ کٹنگ کے معاملے میں سابق وزیر بلدیات کے کوآرڈینیٹر کے نام کی گونج کروڑوں روپے کی خرد برد میں دائم نامی شخص ملوث دائم سرکاری افسران پر اپنا رعب جھاڑتے رہتے ہیں افسران، بلاوجہ دائم سے انڈر پریشر دکھائی دیتے ہیں کراچی (رپورٹ:فرقان فاروقی) سابق وزیر بلدیات کے کوآرڈینیٹر دائم اب بھی مزید پڑھیں

پاک فوج سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانے والے مزید سوشل میڈیا اکاؤنٹس پکڑے گئے

پاک فوج اور سربراہ پاک فوج کے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلانے والے مزید سوشل میڈیا اکاؤنٹس پکڑے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انجینئر نوید نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا تھا کہ آرمی چیف نے 14 اگست کی تقریب میں شرکت کی جو لندن کے سفارتخانے میں ہوئی۔ تاہم سوشل میڈیا پر چلائی جانے مزید پڑھیں

کراچی ائیرپورٹ پر دو طیارے خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئے

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دو طیارے خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئے۔ صورتحال ائیر ٹریفک کنٹرول کی غفلت کی وجہ سے پیش آئی یا قومی پائلٹ کی غلطی تھی اس حوالے سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ائیر سیال کی کراچی سے اسلام آباد کیلئے پرواز مزید پڑھیں

ملک میں 25 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 25 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 3.35مزید فیصد اضافہ کے بعد ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 42.31 فیصد ہوگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران بجلی کی قیمت میں مزید پڑھیں

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائی جاری

ملک میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائی جاری ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فوج کی ٹیمیں ڈی جی خان، راجن پور، نصیر آباد اور لسبیلہ میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل ہیں پاک فوج کی مزید پڑھیں