پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں سے ایک ہے، انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ پاکستان کی وجہ سے ماحولیاتی تبدیلی پر کوئی خاص منفی اثرات مرتب نہیں ہوئے لیکن یہ اس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملکوں میں سے ایک ہے اور یہ ضروری ہے کہ عالمی برادری بالخصوص ماحولیاتی تبدیلی کا سبب بننے والے ممالک مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ رحمت اللہ شیخ ومیونسپل کمشنر فہیم خان نے ڈینگی سے بچاؤ فیومیگیشن مہم کا آغاز کر دیا

ڈینگی سے بچاؤ کیلئے ڈی ایم سی ایسٹ متحرک ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ رحمت اللہ شیخ ومیونسپل کمشنر فہیم خان نے ڈینگی سے بچاؤ فیومیگیشن مہم کا آغاز کر دیا ڈینگی کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے اپنے طور پر یوسی کے لحاظ سے فیومیگیشن مہم کا آغاز کر دیا ہے روزانہ کی بنیاد پر مزید پڑھیں

مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی کیلئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ مریم نواز نے امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے متفرق درخواست دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں پاسپورٹ قبضے میں رکھوایا، 4 سال گزرنے کے مزید پڑھیں

نسیم شاہ کے مسلسل دو چھکے، وزیراعظم شہباز شریف کا اہم پیغام

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو ایشیا کپ میں شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ میچ کے آخری لمحات میں افغانستان کو جیت کیلئے صرف ایک وکٹ درکار تھی لیکن ٹیل اینڈر نسیم شاہ نے یکے بعد دیگرے دو چھکے لگاکر پاکستان کو ناقابل یقین فتح دلادی۔ میچ ختم ہوتے مزید پڑھیں

سیلاب زدگان کی مدد انسانیت کی خدمت ہے اس پر سیاست کرنے والے انسانیت سے عاری ہیں پوری پیپلزپارٹی میدان عمل میں ہے،شہنیلہ خانزادہ

سیلاب زدگان کی مدد انسانیت کی خدمت ہے اس پر سیاست کرنے والے انسانیت سے عاری ہیں پوری پیپلزپارٹی میدان عمل میں ہے،شہنیلہ خانزادہ کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی نے چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایت پرسیلان زدگان کی امداد اور انکی داد رسی کا سلسلہ سندھ بھر میں جاری رکھا ہوا ہے حکومتی اور نجی سطح مزید پڑھیں

سیلاب میں گھرے اپنے پاکستانی بھائیوں کی ہر ممکن امداد کریں گے: قطر

قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمن آل ثانی کا کہنا ہے کہ مصیبت کی اس گھڑی میں اپنے پاکستانی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، امدادی سامان کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ چکی ہے مزید ٹیمیں بھی جلد پہنچ کر امدادی کاروائیوں میں ہاتھ بٹائیں گی۔ پاکستان میں تعینات برادر اسلامی ملک قطر کے سفیر مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ، رحمت اللہ شیخ ومیونسپل کمشنر فہیم خان کی صدارت میں

اجلاس میں برسات کے بعد ضلع شرقی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد ترقیاتی کام سرانجام دینے کی ہدایات سڑکوں سمیت دیگر کاموں کے حوالے سے سروے کیا جائے، ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ ضلع شرقی میں برسات کے بعد پیدا ہونے والے بلدیاتی مسائل کو فوری درست کرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں، رحمت مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں فورسز کے آپریشنز؛ 5 فوجی شہید، 4 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے دو مختلف جھڑپوں میں 5 فوجی شہید اور کمانڈر سمیت 4 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں آج دہشت گردوں کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، جہاں دو طرفہ مزید پڑھیں

بلدیہ کورنگی میں ایک لائیٹ لگا کر 8 لائیٹوں کے بل وصول کئے جانے لگے

بلدیہ کورنگی کے ایگزیکٹیو انجنئیر ایم اینڈای گل بہروز نے پیپلز پارٹی رہنماؤں کی آنکھ میں دھول جھونک دی بلدیہ کورنگی میں ایک لائیٹ لگا کر 8 لائیٹوں کے بل وصول کئے جارہے ہیں محکمہ ایم اینڈای پیپلز پارٹی ،اور اعلی اتھارٹی کو بھی چونا لگانے میں مصروف لاکھوں روپے ماہانہ بٹورنے کے باوجود ایگزیکٹیو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ میں کامونکی کے قریب ٹرک حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ کامونکی کے قریب دوران سفر ٹائر پھٹنے سے ٹرک الٹ گیا جس باعث 3 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق افراد میں 2 خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔