گوجرانوالہ میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

جاں بحق افراد میں 2 خواتین اور ایک بچہ شامل ہے
گوجرانوالہ میں کامونکی کے قریب ٹرک حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ کامونکی کے قریب دوران سفر ٹائر پھٹنے سے ٹرک الٹ گیا جس باعث 3 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق افراد میں 2 خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet