کراچی ( رپورٹ عابد عباسی)چار سالہ خراب کارکردگی کا خوف ،منتخب بلدیاتی نمائندوں نے اپنے گرد حصار کھینچ لیا اپنے مسائل کے حل کے لئے آنے والے شہریوں کے بلدیاتی دفاتر میں داخلے پر خلاف ضابطہ پابندیاں لگا کر سنجیدہ شہری و بلدیاتی حلقوں میں کھلبلی مچا دی۔کود اپنی شناخت نہ رکھنے والے افراد بلدیہ مزید پڑھیں
زمرہ: صفحۂ اول
صوبے لوگر میں امریکی ہیلی کاپٹر اور قندوز میں افغان فوجی چیک پوسٹ تباہ
افغانستان میں امریکی حکام نے ہیلی کاپٹر حادثے کو تکنیکی خرابی قرار دیا ہے جب کہ طالبان نے ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج کو نشانہ بنایا ہے جس میں کئی امریکی فوجی اہلکار مارے گئے ہیں، امریکی فوجیوں کے انخلا تک ایسی کاروائیاں جاری رکھیں گے۔ مزید پڑھیں
نواز شریف کی صحت پر اب بھی کوئی سیاست نہیں کریں گے،
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرے سے منع کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی صحت پر اب بھی کوئی سیاست نہیں کریں گے، حکومت نے نواز شریف کو ڈاکٹرز کی رپورٹس اور انسانی ہمدردی کے تحت باہر بھیجنے کی اجازت دی تھی، شریف فیملی پاکستانی مزید پڑھیں
( تحریر : سعید قریشی پاکستان میں آج تک حکومتوں کے خلاف دھکم پیل جاری ہے اس دھکم میں پاکستان اور اس کی عوام ترقی نہ کرسکی خاص کر غریب عوام یہ تمام خرابی کرپشن لوٹ مار حکومتوں کو گرانا سب کچھ ایوب خان کی رکھی ہوئ بنیاد ہے جنھوں نے دارلخلافہ کراچی سے ختم مزید پڑھیں
آرٹیکل 149 کا شوشا کارگر نہ ہوسکا
تحریر : فرقان شکیل فاروقی کراچی میں بلدیاتی مزید پڑھیں
خالی تھالی کے باوجود کراچی خوشحالی کی ضمانت
تحریر: سیدہ فرحت العین “سچائ چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے”وفاقی بورڈ آف ریونیو کی جاری کردہ ٹیکس وصولی اور ٹیکس فائلرز کی رپورٹ کے بعد یہ ثابت ہوگیا کہ کراچی ملک کا معاشی انجن ہونے کے ساتھ ایماندارانہ بنیادوں پر ملک کے خزانے میں خطیر رقم جمع کروا رہاہے لیکن مساویانہ بنیاد پر مزید پڑھیں
کراچی میں گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے اسباب موجود
:تحریر : فرقان شکیل فاروقیکراچی گلوبل وارمنگ کے لحاظ سے شدید متاثرہ شہروں میں سے ایک ہے اس سال کراچی میں اکتوبر کے مہینے تک سورج سوا نیزے پر رہنے کی مثال کو پورا کر رہا ہے اپریل کے مہینے سے پڑنے والی شدید گرمی کچھ کچھ عرصے کے بعد ہونے والی تیز برسات کے مزید پڑھیں
وطن پرست لیبر یونین کے وفد کی سر پرست اعلی سید عمران حسین جعفری کی ڈی جی کے ڈی اے ڈاکٹر بدر جمیل صاحب سے ملاقات
وطن پرست لیبر یونین کے وفد کی سر پرست اعلی سید عمران حسین جعفری کی ہدایت پر ڈی جی کے ڈی اے ڈاکٹر بدر جمیل صاحب سے ملاقات وطن پرست لیبر یونین کے سر پرست اعلی کی ہدایت پر وطن پرست لیبر یونین کے وفد کی ڈی جی کے ڈی اے بدر جمیل صاحب صاحب مزید پڑھیں
قوم کاسمیٹک تبدیلی کی بجائے حقیقی تبدیلی چاہتی ہے
:تحریر:فرقان فاروقیتحریک انصاف سیاسی داؤ پیچ سیکھنے سے زیادہ باہمی رقابتوں کیلئے مشہور ہونے لگی ہے ،نوازشریف کاایک عہد اچھا یا برا ماضی کا قصہ بن چکا ہے ،سابق تین مرتبہ منتخب وزیراعظم پاکستان نواز شریف کی خاموشی کو اچھی نظر سے دیکھ لیا جاتا تو آج دبے قدموں سے ان کی جانب بڑھنے والی مزید پڑھیں
حقائق اور سندھ حکومت کی صفائ مہم
حقائق اور سندھ حکومت کی صفائ مہم تحریر:فرقان فاروقی کراچی کون صاف کرے گا پہ درپہ صفائ مہمات کے بعد کراچی کی صورتحال کچھ بہتری کے بعد دوبارہ زبوں حالی کی جانب گامزن ہو جاتی ہے، کراچی کو مستقل بنیادوں پر صاف کرنے کے بجائے روایتی طریقے سے صاف کرنے سے شہر کی صورتحال میں مزید پڑھیں
Recent Comments