
بحرین کے بعد کویت نے بھی کورونا پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے مساجد کو پوری گنجائش کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ نے کورونا کی صورتحال میں بہتری آنے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے معمولات زندگی کو بحال کرنے کی منظوری دیتے ہوئے سخت احتیاطی تدابیر میں نرمی اور بعض پابندیوں کو مزید پڑھیں







Recent Comments