صوبے لوگر میں امریکی ہیلی کاپٹر اور قندوز میں افغان فوجی چیک پوسٹ تباہ

افغانستان میں امریکی حکام نے ہیلی کاپٹر حادثے کو تکنیکی خرابی قرار دیا ہے جب کہ طالبان نے ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج کو نشانہ بنایا ہے جس میں کئی امریکی فوجی اہلکار مارے گئے ہیں، امریکی فوجیوں کے انخلا تک ایسی کاروائیاں جاری رکھیں گے۔ مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر پر بھارت نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش ایک بار پھر مسترد کردی

نئی دہلی: مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے بھارت نے ایک بار پھر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ وہ مسئلہ کشمیر کے معاملے پر اپنی ثالثی مزید پڑھیں

بھارتی جیل میں 23 سال سے قید 4 کشمیری جرم ثابت نہ ہونے پر رہا

نئی دہلی:  بھارت کی عدالت نے جیل میں 23 سال سے قید 4 کشمیریوں کو جرم ثابت نہ ہونے کی بنا پر رہا کردیا۔ بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی کئی درد ناک اور بھیانک داستانیں رقم کی ہیں، کبھی معصوم اور نہتے افراد کو گولیوں سے نشانا بنایا ہے تو کبھی پیلٹ مزید پڑھیں

فلسطین کا اسرائیل کے ساتھ کیے گئے تمام معاہدوں کو معطل کرنے کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس:  فلسطینی صدر نے اسرائیل کے ساتھ کیے گئے تمام معاہدوں کو معطل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے معاہدوں کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین کے صدر محمود عباس نے اسرائیل کے ساتھ کیے گئے تمام معاہدوں مزید پڑھیں

چین کا مسئلہ کشمیر پر امریکی صدر کی ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم

بیجنگ:  چین نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالث بننے کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہوئے اپنی بھرپور حمایت کا یقین دلایا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونائینگ نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے صدر ٹرمپ کی ثالثی مزید پڑھیں