فی الوقت اسلام آباد میں کوئی فرانسیسی سفیر نہیں ہے: دفتر خارجہ

ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ فی الوقت اسلام آباد میں کوئی فرانسیسی سفیر نہیں ہے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ فی الوقت اسلام آباد میں کوئی فرانسیسی سفیر نہیں ہے، وزارت داخلہ نے بھی اس معاملے پر وضاحت دی ہے۔ مزید پڑھیں

جب تک کالعدم جماعت والے سڑکیں خالی نہیں کرتے مذاکرات نہیں ہوسکتے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وہ واضح کرچکے ہیں کہ جب تک کالعدم جماعت والے سڑکیں خالی نہیں کرتے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پولیس کو شہید کرنے والے مجرموں کو اداروں کے حوالے کیے جانے تک مذاکرات نہیں ہوسکتے، محب وطن لوگ اس احتجاج مزید پڑھیں

جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس، ملک کو درپیش خطرات کا مؤثر جواب دینے کا عزم

جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے اعلیٰ سطح اجلاس میں عسکری قیادت نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ مسلح افواج کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دے گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جنرل ندیم رضا کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ جنرل ندیم رضا مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم کے کارکنوں کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید ہوئے: عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم کے کارکنوں کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید جبکہ 253 زخمی ہوگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بتایا کہ کالعدم تنظیم  کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر تشدد اور فائرنگ انتہائی قابلِ مذمت ہے جس میں 4 مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کو پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا، 100 انڈیکس 45 ہزار 800 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا، 100 انڈیکس میں 573 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ اضافے کے بعد 100 انڈیکس 45 ہزار 800 پوائنٹس کی سطح مزید پڑھیں

ایلون مسک کی دولت میں ایک ہی دن میں ریکارڈ 36 ارب ڈالر سے زیادہ کا اضافہ

ایک کار رینٹل کمپنی کی جانب سے ٹیسلا گاڑیوں کے ایک آرڈر کے نتیجے میں کسی بھی ارب پتی فرد کی دولت میں ایک دن کا سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ جی ہاں امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کی دولت میں ایک ہی دن میں ریکارڈ 36 ارب مزید پڑھیں

موڈرنا کووڈ ویکسین 6 سے 11 سال کے بچوں میں محفوظ اور مؤثر قرار

موڈرنا نے 6 سے 11 سال کی عمر کے بچوں پر اپنی کووڈ 19 ویکسین کے ٹرائل کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق اس کی تیار کردہ ایم آر این اے ویکسین 6 سے 11 سال کی عمر کے بچوں میں ٹھوس مدافعتی ردعمل کو متحرک کرتی ہے جس کی سطح لگ مزید پڑھیں

احتساب کی آڑ میں سیاسی انتقام پر مبنی کارروائیاں ملک میں انتشار کو جنم دے رہی ہیں: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کا ادارہ عمران خان کی بی ٹیم ہے اور اس کا مقصد اپوزیشن کی آواز کو دبانا ہے۔ انہوں نے یہ بات پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنہوں نے پارٹی چیئرمین مزید پڑھیں

افغانستان میں امن کیلئے پاکستان اور ایران ایک پیج پر ہیں: شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کے لیے پاکستان اورایران ایک پیج پر ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں قیام امن پورے خطے کے مفاد میں ہے۔ دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچنے کے بعد منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ مزید پڑھیں

مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کی جگہ جیل ہے: وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ عوام کو کسی صورت مہنگائی مافیا کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کی جگہ جیل ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرِ صدارت سرینا ہوٹل میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو فیصل آباد کے ڈویلپمنٹ مزید پڑھیں