حرم کعبہ میں گمنام سپاہی کی تصویر وائرل، پینٹنگ میں اس شخص نے کیا پیغام دیا؟ دیکھنے والوں کی آنکھوں میں آنسو آگئے

کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ، متاثرین کی تعداد 30لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ہلاکتیں بھی 2لاکھ سے تجاوز کر چکی ہیں۔ ایسے میں سعودی گمنام مصورہ کی پینٹنگ تیزی کیساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پینٹنگ میں دیکھا جا سکتا مزید پڑھیں

برطانیہ میں کورونا سے ہلاکتوں میں کمی مگر فرانس اور اٹلی میں وائرس نے دوبارہ زور پکڑ لیا

کورونا وبا کی وجہ سے یورپی ممالک میں متاثرہ افراد کی تعداد میں کمی بیشی جاری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران برطانیہ میں کورونا سے ہلاکتوں اور نئے کیسز میں کمی دیکھی گئی جب کہ فرانس اور اٹلی میں کورونا سے متاثرہ کیسز میں ایک بار پھر اضافہ سامنے مزید پڑھیں

سعودی عرب، جزوی طور پر کرفیو ختم ہوتے ہی لوگ باہر نکل آئے

سعودی عرب میں جزوی طور پرکرفیو ختم ہوتے ہی لوگ گھروں سے نکل آئے اور خوشی کا اظہار کیاہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں کرفیو میں نرمی صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک رہے گی. اس دوران دکانیں، تندور اور مارکیٹس کھلی رہیں گی۔شاہی اعلامیہ کے مطابق شاپنگ مال اور دیگر کاروباری مزید پڑھیں

چین میں سماجی دوری کیلئے اسکول میں منفرد طریقہ کار اپنایا گیا

عالمگیر وبا کورونا وائرس کے مرکز چین میں نظام زندگی اب آہستہ آہستہ بحال ہو رہا ہے۔ چین میں دفاتر، اسکول اور دیگر ادارے کووڈ 19 سے بچنے کے لیے اب بھی تمام تر احتیاطی تدابیر پر عمل کر رہے ہیں۔ اس صورتحال کے پیش نظر چین کے شہر ہینگ ژہو کے ایک اسکول میں مزید پڑھیں

چاند خانہ کعبہ کے بالکل اوپر ہوگا، لیکن کب؟ جان لیں اس خبر میں

جدہ کی فلکیاتی سوسائٹی کا کہنا ہے کہ جمعرات کے روز چاند خانہ کعبہ کے بالکل اوپر ہوگا، اس سے قبلے کا رخ متعین کرنے میں آسانی ہوگی۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق جدہ میں فلکیاتی علوم کی سوسائٹی نے بتایا ہے کہ 7 رمضان جمعرات 30 اپریل کو چاند خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا مزید پڑھیں

برطانیہ میں کورونا وائرس جیسی بیماری نے پنجے گاڑھ لیے، کئی بچے دم توڑ گئے، وزیر صحت کا اعتراف

برطانیہ میں کورونا طرز کی پراسرار بیماری نے کچھ بچوں کی جانیں لے لیں، وزیرصحت میٹ ہینکوک نے ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے معاملے کو تشویش ناک قرار دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے وزیرصحت میٹ ہینکو کا کہنا ہے کہ برطانوی اسپتالوں میں زیرعلاج مہلک مرض میں مبتلا کچھ مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے کورونا سے متعلق عوام کو ہوشیار کردیا، اہم خبر کی تصدیق کر ڈالی

سعودی حکومت کی جانب سے چند روز قبل سوائے مکہ مکرمہ کے باقی تمام شہروں میں کرفیو کے اوقات میں نرمی کر دی گئی۔ جس کے بعد تارکین وطن کی بڑی تعداد ریاض اور جدہ میں سڑکوں پر منڈلاتی نظر آئی۔ تاہم سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے خبردار کیا ہے کہ لوگ ہرگز مزید پڑھیں

جمعرات کے روز چاند دیکھ کر قبلے کا روخ متعین کریں

جدہ کی فلکیاتی سوسائٹی کا کہنا ہے کہ جمعرات کے روز چاند خانہ کعبہ کے بالکل اوپر ہوگا، اس سے قبلے کا رخ متعین کرنے میں آسانی ہوگی۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق جدہ میں فلکیاتی علوم کی سوسائٹی نے بتایا ہے کہ 7 رمضان جمعرات 30 اپریل کو چاند خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا مزید پڑھیں

ناروے کا کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں فتح کا اعلان

ایک طرف دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری جانب ناروے نے عالمگیر وبا پر قابو پانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ناروےمیں کورونا وائرس پر قابو پانے کے اعلان کے بعد اسکول کھول دیئے گئے ہیں۔اوسلو میں 6 سے 10 سال کے بچوں کے لیے نرسری اسکولز ایک ہفتہ مزید پڑھیں

اٹلی کے وزیراعظم کا ملک میں کاروبار کھولنے کا اعلان

اطالوی وزیر اعظم جوسیپی کونٹے نے ملک میں 5 مئی سے فیکٹریاں اور دیگر کاروبار کھولنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہم اب دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں، ہمیں اب وائرس کے ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا۔ جوسیپی کونٹے کا کہنا تھا کہ 4 مزید پڑھیں