کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج، بنگلہ دیشی سائنسدانوں نے بڑا دعویٰ کردیا

بنگلہ دیشی ڈاکٹروں نے دعوی کیا ہے کہ وہ ملیریا کی دوا ڈوکسی سائیکلین اور آئیور میکٹن کے اشتراک سے کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرسکتے ہیں۔ دنیا بھر کے ڈاکٹر اور سائنس دان کورونا وائرس کی دوا تلاش کرنے کے لئے دن رات بھر پور کوشش کر رہے ہیں، اس وقت بھی سو مزید پڑھیں

کورونا وائرس: امریکا اور چین میں جنگ کا خطرہ، تلخیاں پھر سے بڑھ گئیں

چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا ہے کہ امریکا اور چین سرد جنگ کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی وزیر خارجہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کچھ امریکی سیاسی قوتیں دوطرفہ تعلقات ہائی جیک کر رہی ہیں، ایسی امریکی سیاسی قوتوں کو روکنا ہوگا۔ انہوں مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے متاثرہ ملک کا سیاحوں کو خوش آمدید، سرحدی پابندی ہٹانے کا اعلان کر دیا

کورونا وائرس سے متاثرہ ملک نے ایک ماہ بعد جولائی سے سیاحوں کیلیے سرحدیں کھولنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی عالمگیر وبا نے دنیا بھر میں لوگوں کو متاثر کررکھا ہے لیکن امریکا، برطانیہ اور یورپی ممالک وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں جس کے باعث گزشتہ دو مزید پڑھیں

سعودی شاہی خاندان کا اہم رکن چل بسا

سعودی فرمارواؤں کے دیرینہ ذاتی محافظ سعدی بن شنیبر 96 برس کی عمر میں وفات پا گئے۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایفائے عہد اور خدمت کا پیکر سعودی شاہی خاندان کے لیے 45 برس تک محافظ کی ذمہ داریاں ادا کرنے والے سعدی بن شنیبر حرکت قلب بند ہونے سے چل بسے۔  مملکت کے مزید پڑھیں

افغان صدر کا 2 ہزار طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم

افغان صدر اشرف غنی نے 2 ہزار طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کے احکامات جاری کردیے۔  افغان حکومت اور طالبان کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر تین روزہ جنگ بندی کے اعلان کے بعد صدر اشرف غنی نے 2 ہزار طالبان قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا۔ ترجمان افغان صدر کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

زلمے خلیل زاد کا طالبان اور افغان حکومت کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

امریکی نمائندہ خصوصی برائے امن عمل زلمے خلیل زاد نے طالبان اور افغان حکومت کی جانب سے جنگ بندی کے اعلانات کا خیرمقدم کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے ٹوئٹ میں زلمے خلیل زاد نے عید کی مبارکباد دی اور عیدالفطر کے دوران افغان حکومت اور طالبان کی جانب سے مزید پڑھیں

طالبان نے افغان حکومت سے 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا، اشرف غنی کا خیر مقدم

افغان طالبان نے عید کے دنوں میں سیز فائر کا اعلان کردیا جس کا صدر اشرف غنی نے خیر مقدم کیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کی جانب سے سیز فائر کے اعلان پر عملدرآمد آج عید کے پہلے روز سے ہوگا جو طالبان کی جانب سے حالیہ ہفتوں میں حملوں میں مزید پڑھیں

خادم الحرمین کی جانب سے پورے عالم اسلام کو عید کی مبارک باد

عودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عیدالفطر کے موقع پرملک کے شہریوں اور مقیم غیرملکی تارکین وطن کی جانب سے کورونا کی وبا کے پیش نظر سماجی دوری اختیار کرنے اور صحت کےحوالے سے وضع کردہ طریقہ پرعمل درآمد کا خیر مقدم کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق خادم الحرمین الشریفین مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے عید کے موقع پر مبارک باد کا خصوصی پیغام جاری کر دیا

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے عید کے موقع پر مبارک باد کا خصوصی پیغام جاری کر دیا، جیسنڈا آرڈرن نے اپنے خصوصی لہجے میں السلام علیکم اور عید مبارک بھی کہا۔ جیسنڈا آرڈرن نے کہا کہ میں عید الفطر منانے والے تمام افراد کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتی ہوں، میں جانتی ہوں آپکے مزید پڑھیں

حرم شریف اور مسجد نبویؐ میں نماز عید کے اجتماعات

حرم شریف اور مسجد نبویؐ میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے۔ حرم شریف اور مسجد نبویؐ میں سماجی فاصلوں کے ساتھ نماز عید ادا کی گئی جب کہ حرم شریف میں عید کی نماز میں حرم میں کام کرنے والے کارکنان، آئمہ، شیوخ اور سیکیورٹی اہلکار شریک ہوئے۔ حرم شریف میں شیخ صالح الحمید کی مزید پڑھیں