نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے عید کے موقع پر مبارک باد کا خصوصی پیغام جاری کر دیا

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے عید کے موقع پر مبارک باد کا خصوصی پیغام جاری کر دیا، جیسنڈا آرڈرن نے اپنے خصوصی لہجے میں السلام علیکم اور عید مبارک بھی کہا۔

جیسنڈا آرڈرن نے کہا کہ میں عید الفطر منانے والے تمام افراد کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتی ہوں، میں جانتی ہوں آپکے لئے یہ عید ذرا مختلف ہو گی، دنیا کو ایک بڑے چیلنج کا سامنا ہے، آپ عام حالات کی طرح ایک دوسرے سے مل نہیں سکیں گے کیونکہ ہم اپنے گھروں تک محدود ہیں، میں آپ سب کے لئے نیک خواہشات رکھتی ہوں۔

انہوں نے پیغام کے آخر میں سب کو مخاطب کرتے ہوئے عید مبارک بھی کہا۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet