ابو ظہبی پولیس ماسک اور دستانوں کے معاملے پر میدان میں آگئی، عوام کیلئے اہم اعلان جاری کردیا

متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں ماسک اور دستانے پھینکنے والوں پر جرمانہ عائد کردیا گیا، ابوظہبی پولیس کا کہنا ہے کہ ماسک اور دستانوں کا کچرا ماحول کے لیے نقصان دہ ہے۔ مقامی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ابو ظہبی میں ماسک اور دستانے پھینکنے والوں کو 6 ٹریفک پوائنٹس اور 272 امریکی مزید پڑھیں

سعودی عرب نے ہوائی اڈے کھولنے سے متعلق عوام کو بڑی خبر سنادی، تفصیلات جانئے

سعودی عرب میں مزید پانچ ہوائی اڈے اندرون ملک پروازوں کیلئے کھول دیئے گئے ہیں اور 21 جون کے بعد مملکت کے تمام ایئرپورٹس کھول دئیے جائیں گے۔ سعودی ایوی ایشن کے مطابق بشا، طائف، ینبع، حفرالباطن اور شروۃ کے لیے بھی پروازیں بحال ہو گئی ہیں۔ قبل ازیں 31مئی سے سعودی عرب کے 11داخلی مزید پڑھیں

امریکا میں ایک اور سیام فام بلَی چڑھ گیا، پولیس اہلکار نے گولی مار دی۔۔۔ افسوسناک خبر جانئے

امریکہ میں پولیس اہلکار نے ایک اور سیاہ فام کو گولی مار دی، اہلکار نے اس کو زمین پر گرا کر اس کی گردن کو دبا دیا، پولیس اہلکار کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ امریکی ریاست ورجینیا کے فیئر فیکس کاونٹی میں سیاہ فام شخص پر پولیس تشدد کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے، مزید پڑھیں

سعودی عرب نے کورونا وائرس سے متعلق عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

سعودی شعبہ صحت نے عوام کو بتایا کہ مملکت میں نئے کورونا وائرس کی دوسری لہر نہیں آئے گی، جن ممالک نے کورونا کے مکمل خاتمے کے انتظامات ختم کردیئے وہ ممالک اس سے متاثر ہوں گے۔ خلیجی ہیلتھ کونسل کے ماتحت صحت عامہ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر احمد العمار نے کہا ہے کہ سعودی عرب مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کے حوالے سے اہم بیان جاری

سعودی عرب میں بین الاقوامی پروازوں کا آغاز 8 جون سے نہیں ہوگا، سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریاض ایئر پورٹ سعودی عرب کی انتظامیہ نے 8 جون سے بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے کی اطلاعات کی تردید کر دی ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ پھر سے ہوئی بوکھلایٹ کا شکار، ایک اور طیارہ گرادیا

بھارتی ریاست اڑیسہ میں بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، طیارے گرنے سے دو پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق انڈین ایئرفورس (آئی اے ایف) کو ایک اور دھچکا لگ گیا،دو پائلٹ طیارہ حادثے میں جان کھو بیٹھے۔بتایا گیا ہے کہ دو سیٹر طیارہ اڑیسہ کے ضلع ڈھنک کنال میں گر مزید پڑھیں

تجارتی مراکز میں خرید و فروخت سے متعلق دکانداروں کو اہم ہدایات، خلاف ورزی پر جرمانے عائد

سعودی حکومت نے تمام تجارتی مراکز میں خرید و فروخت سے متعلق دکانداروں کو اہم ہدایات جاری کی ہیں، خلاف ورزی پر جرمانے اور گرفتاریاں بھی ہوسکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے تجارتی مراکز کے اندر یا باہر ملازمین اور گاہکوں کی تعداد حد سے زیادہ بڑھ جانے پر جرمانے کی سزا مزید پڑھیں

امریکی پولیس کا بزرگ شہری پر تشدد، میئر سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیاگیا

امریکی عوام نے پولیس تشدد کے دوران زخمی ہونے والے بزرگ شہری کو ’اکسانے والاو فسادی‘ قرار دینے پر بافیلو شہر کے میئر سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست مینیسوٹا میں دو ہفتوں قبل چار پولیس اہلکاروں کے بہیمانہ تشدد سے سیاہ فارم امریکی شہری کی ہلاک ہوگیا، جس کی موت مزید پڑھیں

شارٹ ٹرم بزنس رپورٹ: سعودی حکومت نے ملازمین سے متعلق اہم خبر دے دی

سعودی عرب میں نجی وسرکاری سمیت دیگر شعبوں میں کام کرنے والے ملازمین کی تعداد 8.44 ملین ریکارڈ کی گئی جن میں 77 فیصد ملازمین غیرملکی ہیں۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ ’شارٹ ٹرم بزنس رپورٹ‘ کے مطابق گزشتہ سال کے آخری سہ ماہی میں سعودی عرب میں ملازمین کی مجموعی تعداد 8.44 ملین مزید پڑھیں

امریکی سیاہ فام کے بہیمانہ قتل کے خلاف احتجاجاً برطانوی عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر اُمڈ آیا

امریکی سیاہ فام جارج فلائیڈ کی ہلاکت پر برطانیہ میں بھی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق سینٹرل لندن میں ہونے والا احتجاج پر امن رہا لیکن وزیر بورس جانسن کی رہائش گاہ کے قریب ہونے والے احتجاج میں جھڑپیں ہوئیں تاہم بعد ازاں احتجاج ختم کردیا گیا۔ مظاہرین نے سابق وزیراعظم ونسٹن مزید پڑھیں