سویڈش وزیراعظم کی پراسرار موت، معمہ حل کر لیاگیا، اہم خبر آگئی

سویڈن کے وزیراعظم اولف پالمی کےکی موت کا معمہ 34 سال بعد حل کر لیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سویڈن کے وزیراعظم اولف پالمے کو فروری 1986 کی شام اسٹاک ہوم میں اْن کی اہلیہ الزبتھ کے ساتھ سنیما سے گھر جاتے ہوئے اسٹاک ہوم کی ایک گلی میں گولی مار دی گئی مزید پڑھیں

امریکا اپنی زبان کو لگام دے نہیں تو سنگین نتائج کے لیے تیار رہے، شمالی کوریا

شمالی کوریا نے دھمکی آمیز انداز میں کہا ہے کہ امریکا اپنے اندرونی مسائل حل کرنے پر توجہ دے ورنہ سنگین نتائج کے لیے تیار رہے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے مابین تعلقات پر امریکی محکمہ خارجہ کے بیان کے بعد شمالی کوریا کا بیان سامنے آیا ہے جس میں کہا مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے علاج سے متعلق سنگاپور حکومت کا اہم فیصلہ، بڑی منظوری دےدی

سنگاپور میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے ریمڈسویئر دوا کی منظوری دے دی گئی، سنگاپور کے علاوہ بھی متعدد ممالک میں یہ دوا استعمال کی جارہی ہے۔ سنگاپور کے ہیلتھ پروڈکٹس ریگولیٹر کا کہنا ہے کہ اس دوا کے استعمال کی مشروط اجازت دی گئی ہے، یہ دوا صرف انہی افراد کو دی جائے مزید پڑھیں

سعودی حکام نے کورونا سے بچاؤ کیلئے بڑا قدم اٹھالیا، عوام میں اطمینان کی لہر

سعودی حکومت کی جانب سے عوامی سہولت کے پیش نظر ریاض ایئر پورٹ پر ایسی خود کار مشینیں نصب کردی گئیں ہیں جہاں سے مسافر باآسانی سینیٹائزر اور ماسک خرید سکیں گے۔ سعودی عرب میں کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ ریاض کی انتظامیہ نے داخلی پروازوں کے مسافروں کے لیے ہال نمبر پانچ میں سینیٹائزر اور مزید پڑھیں

عالمی فوڈ ایمرجنسی کا خطرہ، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کردیا خبردار

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس سے پیش آنے والی صورتحال سے نمٹنے کے لئے فوری اقدامات نہ کئے گئے تو جلد عالمی فوڈ ایمرجنسی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اپنے بیان میں کہا کہ کورونا وائرس فوڈ سیکیورٹی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کو کیوں گرفتار کر لیا؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

سعودی عرب میں 2 یمنی شہریوں کو اپنے کورونا وائرس کے مثبت ٹیسٹ کو جعلسازی کے ذریعے منفی کروانے پر پولیس نے گرفتار کرلیا۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں نجران ریجن میں پولیس نے کورونا وائرس کی ٹیسٹ رپورٹ میں جعل سازی کروانے والے 2 یمنی باشندوں اور جعل سازی کے مرتکب مزید پڑھیں

امریکا میں مقتول جارج فلائیڈ کی آخری رسومات ادا کردی گئیں, ہزاروں افراد کی شرکت

امریکہ میں مقتول جارج فلائیڈ کی آخری رسومات ادا کردی گئیں جس میں اہم شخصیات سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی، جارج فلائیڈ کو ریاست ٹیکساس میں ان کے آبائی شہر کے قریب قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ اس موقع پر ہیوسٹن شہر تقریباً ایک زیارت گاہ میں تبدیل ہوگیا انتہائی رقت آمیز مناظر مزید پڑھیں

نسلی امتیازاحتجاج: میئر لندن نے شہر بھر سے مجسمے ہٹانے کے احکامات جاری کر دئیے

میئر صادق خان نے بھی سفید فام نسلی امتیاز، غلاموں کی تجارت اور برطانوی سامراج کی یاد تازہ کرنے والے مجسموں کو لندن سے ہٹانے کا کہہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ کے اختتام پر امریکی پولیس کے ہاھتوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف امریکا اور برطانیہ سمیت دنیا بھر میں نسلی مزید پڑھیں

امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک سیاہ فام جنرل فضائیہ کے سربراہ مقرر

امریکہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی سیاہ فام کو فضائیہ کے سربراہ مقررکیا گیا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ، مائیک پینس اور مائیک پومپیو نے اس تقرری کو تاریخی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق جنرل چارلز براؤن امریکی فضائیہ کا سربراہ مقرر کردیا گیا، جنرل براؤن امریکی فضائیہ کے پہلے سیاہ فام سربراہ ہیں۔ غیر مزید پڑھیں

کورونا ٹیسٹ رپورٹس میں بھی جعلسازی، پولیس نے تین افراد گرفتار کر لیے

سعودی عرب کے شہر نجران میں پولیس نے کورونا وائرس کی ٹیسٹ رپورٹ میں جعلسازی کرنے والے تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق نجران ریجن کے پولیس ترجمان عبداللہ العشوی کا کہنا ہے کہ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ 2 افراد جن کا کورونا ٹیسٹ مثبت تھا انہوں نے رشوت دیکر مزید پڑھیں