کابل کی مسجد ایک بار بھر دھماکے سے گونج اٹھی، کئی نمازی جاں بحق، درجنوں زخمی

افغانستان کے دارالحکومت میں قائم مسجد کو شدت پسندوں نے نشانے پر لے لیا، زوردار دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کابل کی مسجد میں جمعے کی نماز کے دوران دھماکا ہوا جس کے باعث امام سمیت 4 نمازی جاں بحق ہوگئے، مزید پڑھیں

بھارتی حکومت نے امریکی مذہبی آزادی کمیشن کو ویزہ جاری کرنے سے انکار کر دیا

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کے دعوے داروں کوسیاہ چہرہ بے نقاب ہونے کے خوف نے لرزا کر رکھ دیا،امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی نے اقلیتوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کا نوٹس لیتے ہوئے بھارت جانے کا فیصلہ کیا تو مودی حکومت نے ویزے جاری کرنے سے صاف انکار کر دیا۔ خوف مزید پڑھیں

مودی حکومت کورونا پر قابو پانے میں بری طرح ناکام، عالمی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچ گیا

مودی حکومت کوروناپر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہو گئی،کیسز اورہلاکتوں میں تباہ کن اضافہ ہو گیا،عالمی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچ گیا۔ بھارت میں کورونا صورت حال تیزی سے بگڑتی جا رہی ہے۔بھارت سب سے زیادہ کورونا کیسز والے ملکوں کی فہرست میں چوتھے نمبر پرآ چکاہے۔ گیارہ ہزار سے زائد نئے مزید پڑھیں

افغان حکومت کا طالبان کے مزید 2 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان

افغان حکومت نے طالبان کے مزید دوہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کر دیا۔ صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل جلد مکمل کرلیا جائے گا۔واشنگٹن میں قائم تھنک ٹینک سے ورچوئل خطاب میں انہوں نے کہا کہ طالبان بھی واضح کریں کہ وہ تمام قیدیوں کو رہا مزید پڑھیں

امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ٹرمپ کیساتھ چہل قدمی پر معذرت

امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل مارک ملے نے واشنگٹن میں مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کے بعد صدر ٹرمپ کے ساتھ چہل قدمی پر معذرت کرتے ہوئے کہا کہ اس ماحول میں ان کی موجودگی سے یہ تاثر گیا کہ امریکی فوج ملکی سیاست میں ملوث ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام مزید پڑھیں

جارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث پولیس آفیسر ضمانت پر رہا

امریکا میں افریقی نژاد سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث ملزم پولیس آفیسر کو عدالت نے ضمانت پر رہا کردیا، آفیسر تھامس لین کو 10 لاکھ ڈالر کی ضمانت پر آزادی ملی۔ امریکا میں پولیس تشدد سے سیاہ فام شخص کی ہلاکت کیخلاف پوری دنیا میں مظاہرے جاری ہیں تو دوسری طرف مزید پڑھیں

ملائیشیا کے شہری کیا رواں برس حج پر جائیں گے یا نہیں؟ حکومت نے اہم فیصلہ کر دیا

ملائیشیا نے کورونا وبا کے پیش نظر رواں سال اپنے شہریوں کو حج پر جانے سے روک دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کی جانب سے یہ بیان جاری کیا گیا ہے کہ رواں سال تقریباً 30 ہزار شہریوں نے حج پر جانا تھا تاہم وہ اب حج میں شرکت نہیں کرسکیں گے، مزید پڑھیں

امریکی صدر نے عالمی عدالت کے اہلکاروں پر پابندیاں عائد کردیں

عالمی عدالت کی جانب سے امریکا کیخلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کے فیصلہ کے بعد، امریکی صدرٹرمپ نے عالمی عدالت کے اہلکاروں پر پابندیاں عائد کردیں۔  امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فوجیوں، انٹیلی جنس حکام اور اسرائیل سمیت اتحادی ممالک کے خلاف جنگی جرائم پر مشتمل تحقیقات پر انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (آئی سی مزید پڑھیں

بیرون ملک سے سعودی عرب آنے والوں کے لئے اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں وزارت صحت کی جانب سے بیرون ملک سے واپس آنے والے سعودی شہریوں کے لیے ہاؤس آئسولیشن کے نئے ضوابط جاری کردئیے گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کو اقرار نامے پر دستخط کرنا ہوں گے کہ وہ مقررہ ضوابط مزید پڑھیں

41 صوبوں کے گورنرتبدیل، 400 سے زائد فوجی اہلکاروں کی گرفتاریاں، طیب اردگان کے احکامات جاری

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے 41 صوبوں میں نئے گورنروں کا تقرر کیا ہے سرکاری حکم نامے کے مطابق ان میں 23 گورنروں کے صوبوں کو تبدیل کیا گیا جبکہ 18 نئے گورنروں کا تقرر عمل میں آیا ۔ ترکی میں کل 81 صوبے ہیں ترکی کے حکام نے فوج کے 414 اہل مزید پڑھیں