مودی حکومت کورونا پر قابو پانے میں بری طرح ناکام، عالمی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچ گیا

مودی حکومت کورونا پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہو گئی
مودی حکومت کوروناپر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہو گئی،کیسز اورہلاکتوں میں تباہ کن اضافہ ہو گیا،عالمی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچ گیا۔

بھارت میں کورونا صورت حال تیزی سے بگڑتی جا رہی ہے۔بھارت سب سے زیادہ کورونا کیسز والے ملکوں کی فہرست میں چوتھے نمبر پرآ چکاہے۔

گیارہ ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مرض میں مبتلا افراد کی تعداد اٹھانوے ہزار سے تجاوز کر چکی ہے،آٹھ ہزار سے زائد موت کے منہ میں جا چکے ہیں۔

مہلک وبا کی ہلاکت خیزی کے باوجود ناعاقبت اندیش مودی حکومت جنگ و جدل اور مہم جائی سے باز نہیں آ رہی۔

اپنی ناکامیوں کا بوجھ ہمسایہ ممالک کے کندھوں پر ڈال کر مودی حکومت ہمیشہ کی طرح بے شعور عوام کو گمراہ کرنے میں مصروف ہے۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet