میری کامیابی میں سابق کوچ کا بہت ہاتھ ہے: ارشد ندیم

لاہور میں پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر محمد اکرم ساہی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران ارشد ندیم نے کہا کہ انہوں نے 2015 میں اسکول کی سطح پر جیولن مقابلوں میں حصہ لینا شروع کیا ، 2015 سے اب تک 8 میڈل جیت چکا ہوں، میری کامیابی میں سابق کوچ کا بھی بہت ہاتھ مزید پڑھیں

محمد حسنین کو شاہین آفریدی کی جگہ قومی اسکواڈ میں شامل

ایشا کپ میں محمد حسنین کو شاہین آفریدی کی جگہ قومی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے، شاہین آفریدی گھٹنے کی انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر ہو گئے تھے۔ فاسٹ بولر محمد حسنین کی دبئی آمد کے شیڈول میں تبدیلی، حسنین آج نہیں اب کل قومی ٹیم کو دبئی میں جوائن کریں مزید پڑھیں

شین واٹسن کی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی ٹاپ فائیو لسٹ میں بابر اعظم اور شاہین آفریدی شامل

آسٹریلیا کے عظیم کرکٹر شین واٹسن نے اپنی طرف سے بنائی گئی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی ٹاپ فائیو لسٹ میں دو پاکستانی کرکٹر بابر اعظم اور شاہین آفریدی کو شامل کرلیا۔ شین واٹسن نے کہا ہے کہ اگر انہیں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی الیون کے انتخاب کا قابل رشک کام دیا جائے تو ان کی ٹاپ مزید پڑھیں

فیفاورلڈ کپ کی سکیورٹی کی ذمےداری پاک فوج کے دستے کو سپرد

 وفاقی کابینہ نے قطر کی حکومت اور پاک فوج کے درمیان ورلڈ کپ کے میچز اور شرکا کی سیکیورٹی کے لیے معاہدے کی منظوری دے دی ہے, جس کے مطابق پاکستان آرمی نومبر اور دسمبر میں قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں سیکیورٹی فراہم کرے گی۔ دفتر خارجہ نے ایک بیان کہا کہ مزید پڑھیں

آئی سی سی ورلڈ کپ سپرلیگ میں پاکستان تیسری پوزیشن پر برا جمان

آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ میں پاکستان کی تیسری پوزیشن مزید مضبوط ہوگئی۔ آئی سی سی سپر لیگ کو ورلڈکپ کوالیفائرز کا درجہ حاصل ہے،آئندہ سال ہونے والے میگا ایونٹ میں میزبان بھارت کے ساتھ ٹاپ 7ٹیموں کو براہ راست شرکت کا موقع ملے گا، دیگر 5کو کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں حصہ لینا ہوگی۔ نیدرلینڈز سے مزید پڑھیں

جاوید میانداد کوواہگہ بارڈر پر شارجہ کے چھکے کی یاد آگئی

واہگہ بارڈرپر پرچم اتارنے کی پُروقارتقریب میں شرکت کے وقت جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ لوگوں کا جذبہ دیکھ کر خوشی ہوئی، بارڈر پر سامنے بھارتیوں کو دیکھ کر انہیں اپنا شارجہ والا چھکا یاد آگیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد واہگہ بارڈر پر پرچم اُتارنے کی پُروقار تقریب کے مہمان مزید پڑھیں

شان مسعوداگلے سیزن میں یارکشائرکی نمائندگی کریں گے

شان مسعود اگلے سیزن کیلیے یارکشائر سے معاہدہ کرلیا جب کہ ڈربی شائر اپنے اس سال کے بہترین پرفارمر کو اپنے پاس نہ روک سکے،اس کے لئے انہوں نے ڈربی شائر کی آفر رد کردی۔ شان مسعود نے 2023 کے کائونٹی سیزن کیلیے یارکشائر کے ساتھ بطور اوورسیز پلیئر معاہدہ کرلیا،  جون میں شان کو مزید پڑھیں

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈ کو تیسرے ون ڈے میں دھول چٹادی

پاکستان نے نیدرلینڈز کو تیسرے اور آخری ون ڈے میں کانٹےدار مقابلے کے بعد 9 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 0-3 سے جیت لی۔ روٹرڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ نے 33 رنز دے کر پہلی بار 5 وکٹیں حاصل کیں، جس پر انہیں میچ مزید پڑھیں

یونان میں اتھلیٹ آسمانی بجلی گرنے سے جان بحق

یونان میں ریسنگ مقابلے کے دوران آسمانی بجلی گر گئی، جسکی وجہ ایک ایتھلیٹ جھلس کر جان بحق ہو گیا۔ یونان میں نائٹ ٹریل ماؤنٹین ریسنگ مقابلے کے دوران بجلی گرنے سے ایک ایتھلیٹ ہلاک ہو گیا ہے جبکہ دوسرا سخت زخمی ہو گیا ہے۔ مقامی پولیس حکام کے مطابق آسمانی بجلی کا شکار ہونے مزید پڑھیں

میں خود کو پہلے سے بہتر محسوس کر رہا ہوں جس کا آنے والے میچز میں مجھے فائدہ ہو گا

ایشیا کپ سے پہلے بیٹنگ کی تکنیک اور ہٹنگ بہتر کرلی ہے۔ نوجوان بیٹر حیدر علی کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ سے قبل بیٹنگ کے انداز ، تکنیک اور ہٹنگ کو بہتر بنا لیا ہے۔ 2 ون ڈے اور 21 ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میں پاکستان ٹیم کی نمائندگی کرنے والے 21 سالہ حیدر مزید پڑھیں