پاکستان کے خلاف 7 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے جوز بٹلر کی قیادت میں انگلینڈ کی 19 رکنی کرکٹ ٹیم جمعرات کی صبح کراچی پہنچے گی۔ دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ سیریز کے پہلے مرحلہ میں ابتدائی ٹی ٹوئنٹی 4 میچز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے جبکہ مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
بنگلہ دیش نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے شکیب الحسن کو کپتان مقرر کیا ہے جبکہ محمود اللہ کو 15 رکنی بنگلہ دیشی اسکواڈ سے میں شامل نہیں کیا گیا۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں مزید پڑھیں
ایشیا کپ کے بعد کرک انفو کی اعزازی ٹیم کا اعلان
ایشیاکپ 2022 کے بعد کرکٹ کی ویب سائٹ کرک انفو نے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ۔اعزازی ٹیم میں ایشیا کپ کے ٹاپ اسکورر محمد رضوان کو شامل نہیں کیا گیا۔ کرک انفو نے ایشیا کپ کےبعد ٹورنامنٹ کی اعزازی ٹیم کا اعلان کردیا۔ ٹیم میں 4 سری لنکن، 3 پاکستانی، 2 بھارتی اور مزید پڑھیں
شاہین شاہ آفریدی میدان میں واپسی کیلیے پر امید
شاہین شاہ آفریدی میدان میں واپسی کیلیے پر امید ہیں، فاسٹ بولر ری ہیب کے سلسلے میں انگلینڈ میں موجود ہیں۔ ایڈوائزری پینل کے ڈاکٹرز امتیاز احمد اور ظفر اقبال کی نگرانی میں ان کی فٹنس بحال کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ سوشل میڈیا پر شاہین شاہ آفریدی نے ٹریننگ کی تصویر شیئر کرتے مزید پڑھیں
وطن واپسی پرسری لنکن ٹیم کا شاندار استقبال
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کی فاتح سری لنکا کرکٹ ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا جس کی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں۔ سری لنکا کرکٹ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹیم کے شاندار استقبال کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ سری لنکا کرکٹ ٹیم نے کولمبو کی سڑکوں پر ہونے والی مزید پڑھیں
پی سی بی نےاسپنر آصف آفریدی کو معطل کیوں کیا؟
آصف آفریدی کو پی سی بی نے نوٹس آف چارج جاری کردیا ہے۔ پی سی بی نے خیبر پختونخوا کے لیفٹ آرم اسپنر آصف آفریدی کو اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت معطل کردیا۔ترجمان پی سی بی کے مطابق آصف آفریدی کو پی سی بی نے نوٹس آف چارج جاری کردیا ہے۔ ان پر اینٹی کرپشن مزید پڑھیں
قومی پولو ٹیم نے ورلڈ پولو چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کر لیا
قومی پولو ٹیم نے ای ورلڈ چیمپئن شپ میں کھیلنے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ورلڈ پولو چیمپئن شپ امریکی شہر ویلنگٹن میں 26 اکتوبر سے 6 نومبرتک ہوگی۔پاکستان پولو ٹیم نے ای ورلڈ چیمپئن شپ میں کھیلنے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ پاکستان پولو ٹیم نے مختصر عرصے میں بھارت کو دو بار مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں جسپریت بمرا اور ہرشل پٹیل کی واپسی ہوئی ہے جب کہ سینئر بولر محمد شامی کو ریزرو کھلاڑیوں میں رکھا گیا ہے۔ بھارتی اسکواڈ میں روہت شرما کپتان، کے ایل راہول، ویراٹ کوہلی، مزید پڑھیں
میں جلد واپس آ رہا ہوں: شاہین آفریدی
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوے ساتھ یہ بھی لکھا کہ انشاء اللّٰہ، میں جلد واپس آ رہا ہوں۔ شاہین شاہ آفریدی حالیہ دنوں ری ہیب کے سلسلہ میں انگلینڈ میں موجود ہیں، شاہین شاہ آفریدی کے میڈیکل ایڈوائزری پینل کے ڈاکٹر امتیاز احمد اور ڈاکٹر مزید پڑھیں
شاہد آفریدی کو ٹیم میں شعیب ملک کی کمی محسوس ہونے لگی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ مڈل آرڈر بیٹنگ میں شعیب ملک کی کمی محسوس ہورہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہد آفریدی نے کہا کہ ایشیا کپ کا فائنل مقابلہ شروع ہوا تو لگا کہ یک طرفہ میچ ہوگا، پاکستان ٹیم کی فائنل میں پرفارمنس پرافسوس ہے،کسی مزید پڑھیں
Recent Comments