پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی 20 انٹرنیشنل میں بیٹنگ جاری ہے، پاکستان کے اوپنر محمد رضوان اور بابر اعظم نے ایک بار پھر اچھا آغاز فراہم کیا۔ انگلینڈ کے کپتان معین علی نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ معین علی کا کہنا تھا مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
عمر اکمل کا ٹیم میں سلیکٹ نہ ہونے پرلا علمی کا اظہار
پاکستان کے جارح مزاج بیٹر عمر اکمل نے ٹیم میں واپسی کی امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں پتا میرے لیے قومی ٹیم کے دروازے کیوں بند ہیں۔ نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل کا کہنا تھا کہ آغاز سے ہی ٹیم کی ضرورت کے مطابق کھیلنے کی کوشش کی، مزید پڑھیں
شان مسعود نے ثابت کردیا اچھا کھلاڑی کسی بھی نمبر پر بیٹنگ کرسکتا ہے: محمد عامر
کرکٹر محمد عامر نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ پر ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ اچھا کھلاڑی کسی بھی نمبر پر بیٹنگ کرسکتا ہے جو شان مسعود نے ثابت کردیا۔ اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر محمد عامر نے لکھا کہ جیت اور ہار کھیل کا حصہ ہے،اچھا کھلاڑی کسی بھی نمبر مزید پڑھیں
پاک انگلینڈ سیریز کا چوتھا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کی ملی جلی کارکردگی کے باوجود تماشائی سیریز میں زبردست دلچسپی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور میچ کے ٹکٹ نایاب ہوگئے ہیں۔ تیسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 63 رنز کے بھاری مارجن سے مزید پڑھیں
پونٹنگ کی نظرمیں کون سے دوکرکٹرزبابراورشاہین سے بہترہیں؟
آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے اکتوبر میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کچھ ایسے کرکٹرز کا تذکرہ کیا ہے جو ٹورنامنٹ میں اپنی ٹیموں کے لیے مؤثر ثابت ہو سکتے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ریویو میں آسٹریلوی لیجنڈ سے پوچھا گیا کہ ورلڈ کپ میں پاکستانی مزید پڑھیں
ٹینس کی دنیا کا بادشاہ راجر فیڈر کورٹ سے الوداع
ٹینس کی دنیا میں راج کرنے والے اسپین راجر فیڈر نے اپنا آخری میچ کھیل کر میدان سے دوری اختیار کرلی۔ راجر فیڈر کے آخری میچ کے بعد رافیل نڈال بھی فرط جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور گراؤنڈ میں اُن کے ساتھ بیٹھ کر اشکبار ہوئے۔ ساتھی کھلاڑی کی آنکھوں میں آنسو دیکھ مزید پڑھیں
ڈاکٹرز کے مشورے کے بعد شاہین شاہ آفریدی کا لندن میں بولنگ کا آغاز
شاہین شاہ آفریدی نے لندن میں بولنگ کا آغاز کردیا ہے۔گھٹنے کی انجری سے نجات پانے کے بعد شاہین آفریدی ری ہیب کے سلسلے میں برطانیہ میں موجود ہیں۔ سوشل میڈیا پر موجود ویڈیو میں شاہین شاہ آفریدی بھرپور بالنگ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ لندن میں پاکستان کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی زیرعلاج مزید پڑھیں
تیسرا ٹی20: انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 222 رنز کا بڑا ہدف
انگلینڈ نے ہیری بروکس اور بین ڈوکیٹ کی جارحانہ نصف سنچریوں کی مدد سے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں پر 221 رنز بنا کر پاکستان کو ایک مرتبہ پھر مشکل ہدف دے دیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم مزید پڑھیں
نسیم شاہ نے رضوان کو ’لاکھوں میں ایک‘ کیوں قرار دیدیا؟ اہم وجہ سامنے آگئی
قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو لاکھوں میں ایک قرار دیدیا۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں پاکستانی بیٹرز نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کی جانب سے دیا گیا 200 رنز کا بڑا ہدف بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے پورا کر مزید پڑھیں
بابراعظم اور رضوان کی شاندار کارکردگی پر شاہین آفریدی کا طنزیہ
انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں شاندار کامیابی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بابر اعظم اور محمد رضوان پر تنقید کرنے والوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ شاہین آفریدی نے اپنے آفیشل اکاونٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ دونوں اتنے خودغرض کھلاڑی ہیں، اگر صحیح کھیلتے تو مزید پڑھیں
Recent Comments