قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار کون؟ نام سامنے آ گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں شامل ثقلین مشتاق اور شان ٹیٹ کی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز آخری اسائنمنٹ ہے۔ کرکٹ بورڈ نے ثقلین مشتاق اور شان ٹیٹ کی ایک سال کے لیے رواں برس فروری میں تقرری کی تھی،ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ کی ایک سالہ تقرری کا اعلامیہ بھی جاری کیا تھا۔ مزید پڑھیں

پی سی بی نے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو عہدے سے برطرف کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی نے چیف سلیکٹر محمد وسیم کے معاہدے کو ختم کرتے ہوئے انہیں عہدے سے ہٹانے کے ساتھ ساتھ 2019 کے آئین کے تحت کام کرنے والی تمام کمیٹیوں کو ختم کردیا ہے۔ محمد وسیم کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے لیے ای میل کی جاچکی ہے مزید پڑھیں

پی سی بی کے انتظامات سنبھالنے پر محمد عامر کی نجم سیٹھی کو مبارکباد

فاسٹ بولر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بنانے کی منظوری دی تھی۔ بعد ازاں پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات چلانے کےلیے وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

بھارت کے معاملے پرحکومت کی رائے لینی پڑتی ہے،نجم سیٹھی

 پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے ہمیں ابھی نہیں پتا کتنی گہرائی میں کیا فیصلے ہوئے اور اس کے پیچھے کیا سوچ تھی جب کہ بھارت کا جہاں تک معاملہ ہے تو اس پر حکومت کی رائے لینی پڑتی ہے اور ہدایات وہیں سے ملتی ہیں۔  پی سی بی مزید پڑھیں

ارجنٹائن میں 1000 کے نوٹ پر لیونل میسی کی تصویر؟

دنیا کے عظیم ترین فٹبالر لیونل میسی کی تصویر اب ارجنٹائن کے کرنسی نوٹ پر بھی نظر آئے گی۔ لیونل میسی جو کہ ملک میں پہلے ہی انتہائی پسندیدہ شخصیت ہیں ارجنٹائن کو 36 سال بعد ورلڈ کپ جتوانے کے بعد مزید مقبول ہوگئے ہیں، اتوار کو دوحہ میں فرانس کو شکست دینے کے بعد مزید پڑھیں

کپتان کو نہیں مائنڈسیٹ کو تبدیل کرنا ضروری ہے: شاہد آفریدی

سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم میں بابر اعظم کی بطور کپتان تبدیلی حل نہیں بلکہ کپتان کے مائنڈسیٹ کو تبدیل کرنا ضروری ہے۔ انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش شکست پر نجی میڈیا سے بات کرتے ہوئےسابق کپتان نے کہا کہ کپتانوں کو ہٹانا مسائل کا حل نہیں ہے، مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی ٹیم دورہ پاکستان کیلئے کراچی پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گئی۔ نیوزی لینڈ ٹیم کا کراچی پہنچنے پر آفیشلز کے ہمراہ پرتپاک استقبال کیا گیا، پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور گلدستے پیش کیے گئے، کیوی ٹیم کو صدراتی پروٹوکول حاصل ہے۔ جس کے باعث ائیرپورٹ اور مزید پڑھیں

ٹرائی سیریز: بنگلادیش کا پاکستان کو جیت کیلئے 174 رنز کا ہدف

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری گروپ میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 174 رنز کا ہدف دے دیا۔ کرائسٹ چرچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے والی بنگلادیش ٹیم کا آغاز اچھا نہ رہا۔ اوپنر نجم الحسن کو محمد وسیم نے 12 جبکہ سومیا سرکار کو نسیم شاہ نے مزید پڑھیں

بھارتی ورلڈکپ اسکواڈ پر بریٹ لی کی شدید تنقید

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر بریٹ لی نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے آغاز سے قبل بھارتی بالنگ ہر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔ خلیج ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر بریٹ لی نے کہا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاس عمران ملک جیسے 150 کلومیٹر فی مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کرکٹ سیریز کیلیے انگلینڈ کے اسکواڈ کا اعلان

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کے لیے 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے کیے جانے والے اعلان کے مطابق بین اسٹوکس ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ اسکواڈ میں جیمز اینڈری سن ، ہیری بروک، زیک کرولے، بین ڈکٹ، بین فوکس، مزید پڑھیں