رونالڈو نے سعودی فٹبال کلب النصر سے معاہدہ کرلیا

پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے گزشتہ ماہ انگلش فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ سے راہیں جدا کرلی تھیں۔ عرب میڈیا کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیرباد کہنے کے بعد اب کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی فٹبال کلب النصر سے ڈھائی سال کا معاہدہ کرلیا ہے۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ النصر رونالڈو کو ہر مزید پڑھیں

فاسٹ بولر محمد عامر اور نجم سیٹھی کی ملاقات متوقع

رمیز راجا کے جاتے ہی محمد عامر کیلئے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے دروازے کھل گئے۔پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے محمد عامر کو نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر مدعو کرلیا، وہ آج نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں پریکٹس سیشن کا آغاز کریں گے۔ محمد عامر ریٹائرمنٹ کے بعد نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں پریکٹس نہیں مزید پڑھیں

بطور وکٹ کیپرسرفراز احمد نے اہم اعزازاپنے نام کر لیا

 قومی کرکٹ ٹیم کیلئے 50 واں ٹیسٹ میچ کھیلنے والے سرفراز احمد نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔سابق کپتان سرفراز احمد نے وکٹ کیپر بیٹر کے طور پر پاکستان کیلئے سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے، انہوں نے ٹیسٹ میچز کی 88 اننگز میں 37.64 کی اوسط سے 2 مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ کے آخری روز کا کھیل جاری

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 100 رنز بنالیے جبکہ کیویز کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 74 رنز درکار ہیں، اوپنر عبداللہ شفیق 17، شان مسعود 10 اور نعمان علی 4، بابراعظم 14 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں مزید پڑھیں

معروف بھارتی کرکٹر ٹریفک حادثے میں شدید زخمی، اسپتال منتقل

بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر ریشبھ پنت کار حادثے میں شدید زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریشبھ پنت کی گاڑی کو حادثہ ریاست اترکھنڈ سے نئی دلی آتے ہوئے پیش آیا، بھارتی وکٹ کیپر کی کار ریلنگ سے ٹکرائی اور اس میں آگ بھڑک اٹھی، آگ لگنے کے باعث ریشبھ پنت کی مزید پڑھیں

دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی پیلے انتقال کرگئے

برازیل کے لیجنڈ فٹبالر پیلے 82 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، لیجنڈ فٹبالر کینسر میں مبتلا تھے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیلے کی بیٹی نے ان کی موت کی تصدیق کر دی ہے۔ دنیا کے عظیم ترین فٹبالر سمجھے جانے والے پیلے تاریخ کے واحد کھلاڑی ہیں جو تین ورلڈ کپ 1958، مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کی صاحبزادی کی شادی کی تقریبات کا آغاز کب سے ہوگا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ شاہد آفریدی بڑی صاحبزادی کی شادی کی مصروفیات کے باوجود نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئےسابق ٹیسٹ کپتان شاہد خان آفریدی کی بڑی صاحبزادی اقصیٰ کی شادی کی تقریبات کا آغاز جمعہ کی شب رسم حنا سے ہورہا ہے، وہ ناصر نصیر خان سے رشتہ مزید پڑھیں

پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کہاں ہونے جا رہی ہے؟

آسٹریلیا کا میلبورن کرکٹ کلب (ایم سی سی) پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ میچ کی ممکنہ میزبانی پر غور کر رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میلبورن کرکٹ کلب کھیل کے روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ میچ کی ممکنہ میزبانی کے لیے غور کر رہا ہے۔ خیال رہے دو طرفہ کرکٹ معطل مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8: پشاور زلمی نے نئی کٹ کی جھلک دکھا دی

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی نے پی ایس ایل 8 کیلئے نئی کٹ کی ایک جھلک جاری کردی۔ پشاور زلمی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر چند سیکنڈز کی ویڈیو جاری کی ہے، جس میں ٹیم کی نئی کٹ کا ٹیزر دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو میں ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پشاور مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ کا چوتھا دن: پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا پہلا مقابلہ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں جاری ہے۔ نیوزی لینڈ کے بلے بازوں نے پاکستان کی ناصرف برتری ختم کردی بلکہ اب مزید پڑھیں