پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں سعود شکیل کی پہلی سنچری اور سرفراز احمد کی نصف سنچری کی بدولت تیسرے روز کے اختتام پر 9 وکٹوں کے نقصان پر 407 رنز بنائے جبکہ مزید 42 رنز کے خسارے کا سامنا ہے۔ کراچی میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم کی مزید تنزلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس میں کپتان بابر اعظم ایک درجے تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے۔ ٹیسٹ پلیئر کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے لبوشین کا پہلا نمبر برقرار ہے جب کہ اسٹیو اسمتھ کا دوسرا نمبر ہے، ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کے بابراعظم تیسرے نمبر پر مزید پڑھیں
کراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کا دوسرا اور آخری میچ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں جاری ہے۔ کھیل کے تیسرے دن پاکستان نے 154 رنز 3 وکٹوں کے نقصان کے ساتھ اپنی اننگز کا مزید پڑھیں
کراچی ٹیسٹ: پہلی اننگز میں پاکستان کے 3 وکٹوں پر 154 رنز
پاکستان نے امام الحق کی نصف سنچری کی بدولت کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز 3 وکٹوں پر 154 رنز بنائے جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ نیوزی لینڈ نے کراچی ٹیسٹ کے پہلے روز اوپنر ڈیوون کونووے کی سنچری کی بدولت 6 وکٹوں پر 309 رنز بنا مزید پڑھیں
کراچی ٹیسٹ کا دوسرا دن: نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم نے دوسرے روز کا آغاز 309 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ سے کیا۔ دوسرے دن کے آغاز پر ہی نسیم شاہ نے ایش سوڈھی کو بولڈ کیا۔ اب وکٹ پر ٹام بلنڈل اور ٹم ساؤتھی موجود ہیں۔ میچ کے پہلے روز مزید پڑھیں
دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے کراچی میں ہورہا ہے جس میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر اور محمد نعمان ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔ ان دونوں مزید پڑھیں
نجم سیٹھی کو کرکٹ کی الف ب بھی نہیں معلوم: عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نجم سیٹھی کو کرکٹ کی الف ب بھی نہیں معلوم، نجم سیٹھی کی وجہ سے پہلے بھی کرکٹ تباہ ہوئی اب بھی ہوگی۔لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ نجم سیٹھی کو کرکٹ کی الف ب بھی نہیں معلوم مزید پڑھیں
پی سی بی کا ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ریجنل، ڈسٹرکٹ اور ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ پاکستان جونیئر لیگ کو ختم کرنے پر بھی اتفاق ہوا ہے۔ یہ فیصلے پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جو نجم سیٹھی کی صدارت میں لاہور میں ہوئے۔ اجلاس میں پاکستان مزید پڑھیں
محمد عامر کا جلد ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کا امکان
فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کے فیصلے کو پی ایس ایل میں پرفارمنس سے مشروط کردیا۔ان کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر اگر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ آتے ہیں تو یہ پاکستان کرکٹ کے لیے بہت زبردست رہے گا۔ ان کی کوچنگ میں ٹیم نے اچھی پرفارمنس دی ہے۔اب بھی یقینی مزید پڑھیں
بابر اعظم نے حارث کے نکاح میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتا دی
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ساتھی کرکٹر حارث رؤف کے نکاح میں شرکت نا کرنے سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔حار ث رؤف نے اپنی کلاس فیلو مزنا مسعود ملک سے 24 دسمبر کو نکاح کیا جس کی تصاویر اور ویڈیوز کئی روز تک سوشل میڈیا کی زینت بنی مزید پڑھیں
Recent Comments