چئیرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو فیصلے کرنے کے مکمل اختیارات دے دیے۔چئیرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے بابر اعظم کو پیغام بھجوایا ہے کہ آپ جس کھلاڑی کو چاہتے ہیں پلئینگ الیون میں شامل کریں آپکو مکمل اختیار ہے۔ اذرائع کے مطابق نجم مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ کا پوائنٹس ٹیبل جاری، پاکستان دوسرے نمبر پر آگیا
نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر پہلے ون ڈے میچ میں شکست دینے کے پاکستان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں دوسری پوزیشن پر آگیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئتر پر پواینٹس ٹیبل جاری کیا ہے، جس میں بھارت 21 میچوں میں 139 پوائنٹس مزید پڑھیں
عمران دور میں پی ایس ایل میں کروڑوں کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن میں کروڑوں روپےکی مبینہ مالی بےضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔پی ایس ایل 5 میں 90 کروڑ 80 لاکھ روپے سے زائدکی مبینہ بےضابطگیوں کاانکشاف ہوا ہے، عمران خان کے دور حکومت میں پاکستان کرکٹ بورڈ میں یہ مبینہ بے ضابطگیاں ہوئیں۔ آڈیٹر جنرل نے قواعد کےخلاف مزید پڑھیں
اعظم خان نے تیز ترین سنچری بنا ڈالی
معین خان کے بیٹے اعظم خان نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ناقابل شکست سنچری جڑ دی۔ یہ ان کے ٹی 20 کیریئر کی پہلی سنچری ہے۔معین خان کے بیٹے اعظم خان بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کھلنا ٹائیگر کی نمائندگی کررہے ہیں۔ میرپور میں کھیلے گئے میچ میں اعظم خان نے 58 گیندوں پر مزید پڑھیں
کرسٹیانو رونالڈو کی پہلی پرتعیش سعودی رہائش گاہ کو کیا آپ جانتے ہیں؟
سعودی کلب النصر میں منتقل ہونے والے پرتگیز فٹبال سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب میں ہوٹل کے ایک ایسے سوٹ (Suite) میں مقیم ہیں جو 17 کمروں پر مشتمل ہے اور اس کا ماہانہ کرایہ 3 لاکھ ڈالرز (7 کروڑ پاکستانی روپے کے قریب) ہوگا۔جنوری کے آغاز میں 21 کروڑ 30 ڈالرز معاوضے کے مزید پڑھیں
پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا منفرد اعزاز
پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے منفر اعزاز اپنے نام کرلیا۔نسیم شاہ کیریئر کے ابتدائی 4 ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر بن گئے۔ انہوں نے یہ اعزاز کراچی میں نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں 5 وکٹیں لے کر حاصل کیا۔ نسیم شاہ نے ابتدائی 4 ون مزید پڑھیں
پہلا ون ڈے: پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ون ڈے میں کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم میں لیگ اسپنر اسامہ میر نے ون ڈے میں ڈیبیو کیا ہے جبکہ مڈل آرڈر بیٹر حارث سہیل کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ کپتان، ہیڈ کوچ اور سلیکشن کمیٹی نے شان مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے بولنگ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار کا نام سامنے آگیا
قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ کے لیے مضبوط امیدوار کا نام سامنے آگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم کے بولنگ کوچ کے لیے سابق فاسٹ بولر عمر گل مضبوط امیدوار بن گئے ہیں۔ سابق پیسر کا افغانستان کے ساتھ کنٹریکٹ حال ہی میں ختم ہوا ہے، وہ پاکستان ٹیم کیلیے کام کرنے کی مزید پڑھیں
فاسٹ بولر حارث رؤف پیس بڑھانے کے لئے کیا کرتے ہیں؟
فاسٹ بولر حارث رؤف وکٹ لینے کے بعد جوشیلے انداز میں خوشی کا اظہار کرنے کے باعث جانے جاتے ہیں اور یہی چیز انہیں دوسروں سے انفرادیت بخشتی ہے۔ ایک انٹرویو میں حارث رؤف سے سوال کیا کہ شعیب اختر کا کہنا ہے کہا انھوں نے ریکارڈ پیس کرنے کیلئے ٹرک کھینچنے جیسے سمیت کئی مزید پڑھیں
پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریزسے قبل نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا
پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا لگ گیا، کیوی فاسٹ بولر میٹ ہینری پیٹ میں تکلیف کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے۔ 31 سالہ کیوی فاسٹ بولر میٹ ہینری کراچی میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری روز انجری کے باعث میدان میں فیلڈنگ کیلئے نہیں آئے تھے۔ مزید پڑھیں
Recent Comments