قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے پتنگ بازی کی ویڈیو مداحوں سے شیئر کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہنواز دھانی نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں کھتیوں میں بچوں کے ساتھ پتنگ بازی کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ As a child I used to catch lot of مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
بابر اعظم کی کپتانی پر دس سال بعد بات کریں: اظہر الدین
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین نے پاکستانی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا اپنا اسٹائل ہے، فطری طور پر وہ اوپننگ بلے باز نہیں ہیں، مار دھاڑ ان کا کھیل نہیں ہے جب کہ بطور کپتان انہیں مزید وقت ملنا چاہیے۔ مزید پڑھیں
وسیم اکرم کا بیٹا مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر بن گیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کے بیٹے تیمور اکرم مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر بن گئے۔ وسیم اکرم نے ایک ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ تیمور نے حال ہی میں ایک فائٹ میں حصہ لیا تھا اور انہیں ایم ایم اے فائٹر بننے کا شوق ہے۔ انہوں مزید پڑھیں
امید ہے دلیرانہ فیصلوں سے مداحوں کی امیدوں پر پورا اترا، شاہد آفریدی کا الوداعی پیغام
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی سیریز کے لیے عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے سیریز کے اختتام پر الوداعی پیغام جاری کیا ہے۔شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کو ون ڈے سیریز میں فتح حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی اور ساتھ ہی ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ وہ پر اعتماد ہیں کہ قومی مزید پڑھیں
فخر زمان نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا
قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز فخر زمان نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سینچری بنانے والے 11 ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹیم کے بلے باز فخر زمان نے سینچری بنالی۔ فخر زمان اس اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں
تیسرا ون ڈے: پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری
پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف تین میچوں پر مشتمل سیریز کے آخری ون ڈے میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 22 رنز بنالیے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی فتح مزید پڑھیں
بابر اچھا کھلاڑی ہے کوئی منفی چیز ہے تو اسے دور کیا جاسکتا ہے: سعید اجمل
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسسٹنٹ کوچ سعید اجمل نے بھی تینوں فارمیٹ کے الگ الگ کپتان بنائے جانیکی کی مخالفت کی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران سعید اجمل کا کہنا تھا کہ حکومت کی تبدیلی کے ساتھ بورڈ تبدیل نہیں ہونا چاہیے، ایسا نظام ہونا چاہیے کہ مزید پڑھیں
پی سی بی نے ٹیسٹ کرکٹرز کی پینشن بڑھا دی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز کیلئے پینشن کی رقم میں اضافہ کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی ویلفیئر پالیسی کو سال 2019 میں آخری بار اَپ ڈیٹ کیا گیا تھا تاہم مہنگائی کی موجودہ سطح کو دیکھتے ہوئے کھلاڑیوں کی پینشن میں اضافہ کیا گیا ہے۔ پینش وصول کرنے والوں کی فہرست مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 79 رنز سے شکست دے دی
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 79 رنز سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کی ٹیم 43 اوورز میں 182 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے بابر اعظم 79 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ وکٹ بیٹر مزید پڑھیں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ون ڈے آج کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا شاہین یہ میچ جیت کر سیریز میں فیصلہ کن برتری لینے کی کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج کراچی کے نیشنل مزید پڑھیں
Recent Comments