لیونل میسی نے فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا

گزشتہ سال قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ کی ٹرافی اٹھانے کے بعد ارجنٹائن کے اسٹار لیونل میسی نے 2022 کا فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا، انہوں نے یہ اعزاز دوسری بار حاصل کیا ہے۔ پیر کو پیرس میں فیفا ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں سال 2022 کے بہترین مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8: لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آج مدمقابل

پاکستان سپر لیگ 8 کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ آج لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آمنے سامنے ہے۔ قلندرز اور یونائیٹڈ کے درمیان میچ شام سات بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ واضح رہے گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 66رنز سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ مزید پڑھیں

تبریز شمسی نے ‘جوتا’ اٹھا کر جشن منانے کی وجہ بتادی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے جنوبی افریقی کرکٹر تبریز شمسی نے ملتان سلطانز کے خلاف وکٹ لینے پر جوتا اٹھا کر جشن منانے کی وجہ بتائی ہے۔ تبریز سے ایک ٹوئٹر صارف نے سوال کیا کہ جوتا اٹھا کر جشن منانے کے پیچھے کیا کہانی ہے؟ جواب مزید پڑھیں

کراچی کنگز کے ہاتھوں ملتان سلطانز کو 66 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 14 ویں میچ میں 168 رنز ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کو کراچی کنگز کے ہاتھوں 66 رنز کے بڑے مارجن سے شکست ہوگئی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ مزید پڑھیں

پی ایس ایل میچز کی سیکیورٹی: وزیر اعظم کی نجم سیٹھی کو تعاون کی یقین دہانی

پنجاب میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے میچز کا تنازع حل کی جانب گامزن ہونے لگا ہے۔ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے وزیر اعظم شہباز شریف سے رابطہ کیا ہے، انہوں نے وزیر اعظم کو سیکیورٹی کی مد میں پیسے نہ دینے کے حوالے سے بتایا مزید پڑھیں

شعیب اختر کو رمیز راجا نے’’خیالی‘‘ سپر اسٹار کیوں کہا؟

رمیز راجا نے شعیب اختر کو ’’خیالی‘‘ سپر اسٹار کا لقب دے دیا۔ سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے حال ہی میں بابراعظم، کامران اکمل اور شاہین شاہ آفریدی کے بارے میں متنازع بیانات دیے ہیں، انھوں نے کپتان کو مشورہ دیا کہ اگر وہ ویراٹ کوہلی کی طرح ایک برانڈ بننا چاہتے ہیں مزید پڑھیں

پشاور زلمی کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں 6 وکٹوں سے شکست

پاکستان سپر لیگ 8 نے اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے لیگ کے 12 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 157 رنز کا مطلوبہ ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 15 ویں اوور میں حاصل کیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب مزید پڑھیں

بابر اعظم کے متعلق شعیب اختر کا بیان؛ کامران اکمل کی راولپنڈی ایکسپریس پر شدید تنقید

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں پشاور زلمی کے بیٹنگ کوچ کامران اکمل نے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ حال ہی میں بجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کہا تھا کہ پریزنٹیشن تقریب میں آنے والے پاکستانی کرکٹرز مزید پڑھیں

رونالڈو کا سعودی عرب کے یومِ تاسیس پر تلوار کے ساتھ رقص

پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی یوم تاسیس کے موقع پر عربی گیتوں پر تلواروں کے ساتھ روایتی رقص کیا۔ پرتگالی سٹار اور پانچ بار دنیا کے بہتر کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر سعودی عرب کے یوم تاسیس کے موقع پر جشن کی ویڈیو شیئر کی مزید پڑھیں

کراچی کنگز کی شکست، وسیم اکرم کے غصے پر شنیرا بھی حیران

پی ایس ایل 8 میں بھی کراچی کنگز کی شکستوں کا سلسلہ دراز ہوتا جارہا ہے جسے دیکھ کر وسیم اکرم کو غصہ آگیا۔ پی ایس ایل 8 میں گزشتہ روز کراچی کنگز کو ملتان سلطانز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا، یہ ایونٹ میں یہ اس کی چوتھی شکست ہے۔ کراچی کنگز کی مزید پڑھیں