کاؤنٹی کرکٹ میں حسن علی کی شاندار ہیٹ ٹرک

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے انگلش کاؤنٹی کرکٹ میں شاندار ہیٹ ٹرک کرکے مداحوں کے دل موہ لیے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق قومی فاسٹ بولر حسن علی نےکاؤنٹی کرکٹ کی سیکنڈ الیون کے ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں شاندار بولنگ کرتے ہوئے وکٹوں کی ہیٹ ٹرک مکمل کی اور میچ مزید پڑھیں

بنگلادیش کی ایشیا کپ کے میچز دبئی میں کرانے کی مخالفت

بنگلادیش نے پاکستان کی دبئی میں میچز کرانے کی تجویز کی مخالفت کردی۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایشیا کپ 2023 کے میچز دبئی میں کرانے کی مخالفت کر دی۔ رپورٹ کے مطابق ہائبرڈ ماڈل پر کوئی اعتراض نہیں ہے لیکن یو اے ای کا وینیو قبول نہیں، وہاں گرمی مزید پڑھیں

آئی سی سی ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ کے ٹاپ فائیو بیٹرز میں 3 پاکستانی بیٹرز شامل ہیں۔ بابراعظم کا بیٹرز میں پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ فخرزمان تیسرے اور امام الحق چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔ فہرست کے مطابق آئرلینڈ کے مزید پڑھیں

شہروز کاشف نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا

پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی ساتویں بلند ترین چوٹی داولاگیری کو سر کر کے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ نیپال میں واقع 8167 میٹر بلند چوٹی کو سر کر کے وہ 8 ہزار میٹر سے بلند 12 چوٹیاں سر کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین کوہ مزید پڑھیں

ملکی سیاسی صورتحال پر شاہد آٖفریدی کا بیان سامنے آگیا

ملکی موجودہ سیاسی صورتحال اور 9 مئی کو ہونے والے پرتشدد مظاہروں کے اب کئی روز بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا اس حوالے سے بیان سامنے آگیا۔ شاہد آفریدی نے ملکی سیاست اور حالات کی درستگی سے متعلق زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر ادارہ اپنے دائرہ اختیار میں مزید پڑھیں

پاکستان کا وہیل چئیرکرکٹ ایشیا کپ کی میزبانی نیپال میں کرنے کا فیصلہ

پاکستان وہیل چئیر کرکٹ ایشیا کپ کی میزبانی نیپال میں کرے گا۔ کھٹمنڈو کی دو گراؤنڈز پرمیچز11 جولائی سے شروع ہوں گے. ترجمان پاکستان وہیل چئیرکرکٹ کونسل نے کہا کہ جولائی میں ایشیا کپ نیپال میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔کھٹمنڈو کی دو گراؤنڈز پرمیچز11 جولائی سے شروع ہوں گے۔غیرملکی ٹیموں کے این او سی کے مزید پڑھیں

ایشیا کپ کی میزبانی کا حق کھویا تو پاکستان ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کر سکتا ہے: نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگر پاکستان نے ایشیا کپ کی میزبانی کا حق کھویا تو رواں برس بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کر سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان مزید پڑھیں

عامر نے بابر سے متعلق بیان پر وضاحت پیش کردی

کرکٹر محمد عامر نے پاکستان سپر لیگ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور ٹیل اینڈر کو بولنگ کروانے سے متعلق بیان پر وضاحت جاری کردی۔ محمد عامر کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے دوران بابر اعظم اور ٹیل اینڈر کو بولنگ کروانے سے متعلق میرے بیان کو ویوز اور مزید پڑھیں

ایشیا کپ کی میز بانی کا فیصلہ رواں ہفتے متوقع

ایشیا کپ 2023 کی میزبانی کا فیصلہ رواں ہفتے متوقع ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہائبرڈ ماڈل پر پیشرفت ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کا اجلاس جلد بلائے جانے کا امکان ہے، اے سی سی کا ورچوئل اجلاس اسی ہفتے متوقع ہے۔ اجلاس میں پہلے مزید پڑھیں

کوہ پیما ساجد علی سدپارہ کا تاریخی کارنامہ

پاکستانی کوہ پیما ساجد علی سدپارہ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ بغیر مصنوعی آکسیجن کے سر کرلی۔ ساجد سدپارہ بغیر آکسیجن اور بغیر شیرپا ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ کوہ پیما ساجد سدپارہ نے اپنے مرحوم والد محمد علی سدپارہ کی خواہش کو پورا کردیا۔ مزید پڑھیں