نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم کی ڈراؤنی مخلوق پاکستانی کھلاڑیوں پر جادو کر دے گی؟ آفریدی کا حیران کن سوال

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کیلئے احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کھیلنا چاہئیے۔ مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور کپتان شاہد آفریدی نے مزید پڑھیں

سابق بھارتی کھلاڑی ہربھجن سنگھ سے متعلق اہم انکشاف

سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کے بارے میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ وہ بھی پاکستانی ڈراموں کے مداح ہیں۔ حال ہی میں سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے کرکٹ سی جُڑی ماضی کی سنہری یادوں کو دہرایا۔ اُنہوں نے بتایا کہ میں کرکٹ کھیلنے مزید پڑھیں

اے سی سی نے ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان کردیا

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی)نے ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان کردیا، میچز ہائبرڈ ماڈل کے تحت پاکستان اور سری لنکا میں ہوں گے۔ ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی تجویز مان لی ہے۔ ایشیا کپ اکتیس اگست سے سترہ ستمبر تک لاہور اور سری لنکا میں ہوگا۔ اس ایونٹ میں مزید پڑھیں

لنکا پریمیئر لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کو کتنا معاوضہ ملے گا؟

لنکن پریمئیر لیگ (ایل پی ایل) میں شرکت کرنے والی ہر ٹیم مجموعی طور پر 20 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی جس میں سری لنکا کے 14 کھلاڑی اور 6 غیر ملکی کھلاڑی شامل ہوں گے۔ راؤنڈ رابن مرحلے کے دوران تمام ٹیمیں دو بار آمنے سامنے ہوں گی اور 4 ٹیمیں پلے آف مرحلے میں مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ورلڈکپ سے باہر ہو گئے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر مائیکل بریسویل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈ کپ 2023 سے باہر ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بریسویل ایڑھی کی انجری کے باعث 6 سے 8 مہینے کے لیے کرکٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ مائیکل بریسویل ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں وورسٹر شائر مزید پڑھیں

ایشیا کپ کیلئے پاکستان کی جانب سے پیش کردہ ہائبرڈ ماڈل کیا ہے؟

ایشیا کپ 2023 کی میزبانی کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے تجویز کردہ ’ہائبرڈ ماڈل‘ کو بھارتی کرکٹ بورڈ نے قبول کر لیا ہے۔ ماڈل کے تحت ٹورنامنٹ کی کسی نیوٹرل مقام پر منتقلی سے قبل ابتدائی چار میچوں کی میزبانی پاکستان کرے گی، اس کے بعد اسے نیوٹرل مقام پر منتقل کیا مزید پڑھیں

پاک بھارت ٹاکرا کب ہونے کا امکان ہے؟

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ورلڈ کپ شیڈول فائنل کرکے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو بھیج دیا۔ آئی سی سی نے فیڈبیک کیلئے شیڈول ورلڈ کپ کھیلنے والے ممالک کے ساتھ شیئر کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شیڈول کے تحت پاک بھارت ٹاکرا 15 اکتوبر کو نریندرا مودی اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل: آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کو 209 رنز سے شکست

ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ کے فائنل کے آخری دن آسٹریلیا نے بھارت کو 209 رنز سے ہرادیا۔ چیمپئن شپ کے فائنل کے آخری دن انڈیا کو 280 رنز اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے 7 وکٹیں درکار تھی۔ بھارت کو لگاتار دوسری مرتبہ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں شکست ہوئی۔ آسٹریلیا کی جانب سے نتھن مزید پڑھیں

ایشیاکپ 2023؛ بھارت نے گھٹنے ٹیک دئیے، پاکستان کا ہائبرڈ ماڈل قبول کر لیا

بھارت سمیت دیگر بورڈز نے پاکستان کا تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل ایشیاکپ 2023 کیلئے قبول کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیاکپ 2023 میں ہائبرڈ ماڈل کے تحت پاکستان اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا، جس کے میچز کی میزبانی پاکستان ہی کرے گا تاہم حتمی اعلان ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کرے گی۔ مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ 2024 کی منتقلی سے متعلق آئی سی سی کا بیان آگیا

ٹی20 ورلڈکپ 2024 امریکا اور ویسٹ انڈیز سے منتقل خبروں پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا بیان سامنے آگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں امریکی کرکٹ بورڈ کی جانب سے غیر یقینی صورتحال کے نتیجے میں انگلینڈ، آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کی میزبانی دینے مزید پڑھیں