پرتگالی فٹبالر نے آئس لینڈ کے خلاف گول کرکے اپنا دوسو واں میچ یاد گار بنالیا اور اس طرح اسٹار فٹبالر کے انٹرنیشنل کیرئیر کے 123 گول مکمل ہوگئے ہیں۔ یورو کو الیفائنگ چیمپئن شپ میں پرتگال نے آئس لینڈ کو ایک صفر سے شکست دی۔ اس سے قبل بھی عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو ہرا دیا
آسٹریلیا نے ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی۔ میچ کے آخری دن آسٹریلوی بلے بازوں نے انگلینڈ کی نپی تلی باولنگ کا دلیری سے سامنا کیا۔ آسٹریلیا نے 281 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ پیٹ کمنز اور مزید پڑھیں
نجم سیٹھی کا چیئرمین پی سی بی کی دوڑ سے دستبرداری کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی چیئرمین پی سی بی کی دوڑسےدستبردارہوگئے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹرپرایک پیغام میں نجم سیٹھی نے چیئرمین پی سی بی کی دوڑ میں شامل ہونے سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری اورشہبازشریف کےدرمیان وجہ تنازع نہیں بنناچاہتا۔ انہوں نے لکھا کہ غیریقینی مزید پڑھیں
شاہین آفریدی کا اسٹیڈیم پہنچنے پر کیسے استقبال کیا گیا؟ ویڈیو وائرل
انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ برمنگھم میں جاری ہے۔ پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی بھی چوتھے دن کا کھیل دیکھنے اسٹیڈیم پہنچے، اُن کو دیکھ کربارمی آرمی کے میوزیشن نے خاص انداز میں دل دل پاکستان کی دُھن بجاکر سماں باندھ دیا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔ مزید پڑھیں
شاہین اور انشا کی شادی ملتوی، شاہد آفریدی نے وجہ بتادی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی انشا اور کرکٹر شاہین آفریدی کی شادی ملتوی کرنے کی وجہ بتا دی۔ نجی چینل کی میزبان نے بیٹی کی شادی کے حوالے سے سوال کیا کہ عید الفطر پر جب میری آپ سے اور شاہین سے گفتگو ہوئی تھی تو اس وقت آپ مزید پڑھیں
قومی ویمن فٹبال ٹیم کی گول کیپر شمائلہ ستار گرفتار
قومی ویمن فٹبال ٹیم کی گول کیپر شمائلہ ستار کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں لاہور سے گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق انوسٹی گیشن پولیس نے شمائلہ ستار کو جیوفنسنگ کی حتمی فہرست میں نام آنے پر گرفتار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شمائلہ کی شناخت جناح ہاؤس کے باہر لگے کیمروں اور موبائل فوٹیجز سے مزید پڑھیں
پاکستانی ٹیم کو بھارت کے ویزے جاری نہ ہوسکے
پاکستان فٹبال ٹیم کو اب تک بھارت کے ویزے جاری نہ ہوسکے، بھارتی سفارتخانہ ٹیم انتظامیہ کے ساتھ ٹال مٹول سے کام لیتا رہا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے ماریشیز میں بھارتی سفارتخانے میں ویزے کے لیے اپلائی کیا ہوا ہے۔ پاکستان فٹبال ٹیم کو آج ماریشیز سے بھارت کے لیے روانہ ہونا تھا۔ مزید پڑھیں
دورہ سری لنکا کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں کون سے بڑے نام شامل ہیں؟
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا جب کہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے اور اسکواڈ میں سرفراز احمد کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ قومی سلیکشن کمیٹی نے اعلان کردہ 16 رکنی ٹیم میں محمد حریرہ اور عامر جمال کو پہلی مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے نئے بولنگ کوچ کا نام سامنے آگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ بولر مورنے مورکل کو قومی کرکٹ ٹیم کا بالنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سابق جنوبی افریقہ فاسٹ بولر کو پاکستانی ٹیم کا نیا بالنگ کوچ نامزد کرکے 6 ماہ کا کنٹریکٹ مزید پڑھیں
کون بنے گا چیئرمین پی سی بی؟ ذکا اشرف یا نجم سیٹھی! گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ امید ہے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا اگلے چیئرمین پیپلز پارٹی کے ذکا اشرف ہی بنیں گے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔ مزید پڑھیں
Recent Comments