ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو ہرا دیا

ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو ہرا دیا
آسٹریلیا نے ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی۔

میچ کے آخری دن آسٹریلوی بلے بازوں نے انگلینڈ کی نپی تلی باولنگ کا دلیری سے سامنا کیا۔

آسٹریلیا نے 281 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

پیٹ کمنز اور نیتھن لائنزنے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet