ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کا انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد

قومی کرکٹر فواد عالم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیکر امریکا منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ کرک بز کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی کرکٹر فواد عالم نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ کر امریکا منتقل ہونے کا فیصلہ کیا ہے جہاں وہ مائنر لیگ کرکٹ میں شکاگو کنگزمین کی طرف سے مقامی کھلاڑی کے مزید پڑھیں

83 سالہ بزرگ شہری کی آکسیجن سلینڈر پہن کرکرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل

دنیا بھر میں لوگ اسکاٹ لینڈ کے بزرگ شہری کی کرکٹ سے محبت دیکھ کر حیران رہ گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 83 سالہ ایلکس اسٹیل نے ایک کلب میچ میں آکسیجن سلینڈر پہن کر وکٹ کیپنگ کی۔ رپورٹس کے مطابق انہوں نے 1967 میں فرسٹ کلاس کرکٹ میں ڈیبیو بھی کیا تھا۔ اس میچ مزید پڑھیں

بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی میں شاندار کارکردگی، کیریئر کی 10 ویں سنچری اسکور کی

لنکا پریمیئر لیگ میں پاکستانی بیٹر بابر اعظم نے شاندار سنچری اسکور کی ہے۔ کولمبو اسٹرائیکر کی نمائندگی کرنے والے بابر نے گال ٹائٹنز کیخلاف سنچری اسکور کی۔ بابر اعظم کے ٹی ٹوئنٹی کیریئر کی یہ 10 ویں سنچری ہے۔ بابر نے پہلی وکٹ پر نسانکا کے ساتھ 111 رنز کی شراکت بھی بنائی۔ بابر مزید پڑھیں

پی سی بی نے انضمام الحق چیف سلیکٹر مقرر کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کپتان انضمام الحق کو چیف سلیکٹر مقرر کر دیا۔ انضمام الحق کو کرکٹ کی ٹیکنیکل کمیٹی میں بھی شامل کیا گیا ہے۔ وہ پہلے بھی بطور چیف سلیکٹر کام کر چکے ہیں۔ نئی سلیکشن کمیٹی افغانستان سے سیریز، ایشیا کپ اور ورلڈکپ کے لیے اسکواڈز کا مزید پڑھیں

ایمرجنگ ایشیا کپ جیتنے والے کپتان حارث کا بھارتی ناقدین کو کرارا جواب

23 جولائی بروز اتوار کو بھارت کو شکست دے کر ایمرجنگ ایشیا کپ جیتنے والے پاکستانی شاہینز کے کپتان محمد حارث نے بھارتی سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا مناسب جواب دیا ہے۔ پاکستان اے نے ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں 128 رنز سے فتح حاصل کی تھی جس کے بعد سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

ایکنک نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ آؤٹ سورس کرنے سمیت متعدد منصوبوں کی منظوری دیدی

ایکنک نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ آؤٹ سورس کرنے سمیت متعدد منصوبوں کی منظوری دیدی۔ قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت ہوا اجلاس میں منظور کیے۔ قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ آؤٹ سورس کرنے، کورنگی، ملیر سمیت کراچی میں مزید پڑھیں

سابق آسٹریلوی بولر میک گرا نے ورلڈکپ سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی کردی

آسٹریلیا کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر گلین میک گرا نے آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے اپنی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں پاکستان کو بھی شامل کر لیا۔ سابق فاسٹ بولر گلین میک گرا کا کہنا تھا دفاعی چیمپئن انگلینڈ، میزبان بھارت ، آسٹریلیا اور پاکستان میری سیمی فائنلسٹ ٹیمیں ہیں۔ گلین میک گرا مزید پڑھیں

ورلڈکپ 2023: پاکستان نے ٹیم بھارت بھیجنے کیلئے اہم شرط رکھ دی

رواں برس بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے پاکستان نے ٹیم بھارت بھیجنے کے حوالے سے اہم شرط رکھ دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی ٹیم کی بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 میں شرکت سیکیورٹی کلیئرنس سے مشروط کردی گئی، ٹیم سیکیورٹی کلیئرنس ملنے کے بعد ہی بھارت جائے گی۔ مزید پڑھیں

بابراعظم کو کولمبو اسٹرائیکرز کا کپتان کیوں نہیں بنایا؟ کوچ کا بیان آگیا

سری لنکن ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور کولمبو اسٹرائیکرز کے بالنگ کوچ چمندا واس نے بابراعظم لنکن پریمئیر لیگ (ایل پی ایل) میں فرنچائز ٹیم کی قیادت نہ کرنے پر کھل کر بات کردی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق سری لنکن فاسٹ بولر چمندا واس نے انکشاف کیا کہ بابراعظم مزید پڑھیں

فٹبال میچ کے دوران ساتھی کھلاڑی کی ٹکر سے حریف پلئیر کی ٹانگ ٹوٹ گئی

بیونس آئرس میں کھیلے جارہے کوپا لیبرٹاڈورس فٹبال میچ کے دوران برازیلین فٹبالر مارسیلو کی ٹکر سے ارجنٹائن کھلاڑی لوسیانو سانچیز کی ٹانگ ٹوٹ گئی جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ 2 روز قبل برازیل اور ارجنٹینا کے درمیان کھیلے گئے میچ میں برازیلین فٹبالر گیند لے کر بھاگ رہے تھے جس مزید پڑھیں