ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے مستقبل کا فیصلہ کب ہو گا؟ آئی سی سی نے بتا دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اعلان کیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پر حتمی فیصلے سے قبل مزید ایک ماہ انتظار کیا جائے گا جس دوران حالات اور مختلف پہلو زیر غور لائے جائیں گے جب کہ رازداری کے معاملات میں خلاف ورزی پر تحقیقات میں تمام بورڈ ممبران اور کونسل منیجمنٹ کو مزید پڑھیں

اظہر علی نے یونس خان کی تقرری کو خوش آئند قرار دے دیا

اظہر علی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی سیریزمیں دباؤ ہوگا اس دوران وہ یونس خان کے تجربے سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔ قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا کہ انگلینڈ کی سیریزمیں دباؤ ہوگا،اس دوران یونس خان کے تجربے سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے، مزید پڑھیں

یونس خان لیجنڈ ہیں اور وہ ان کی صلاحیتوں کے معترف ہیں: بابراعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ یونس خان نے پاکستان کے لیے بہت سے کارنامے سرانجام دئیے ہیں اور وہ یونس خان کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرنے کو اعزاز سمجھتے ہیں۔ قومی ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ یونس خان ایک لیجنڈ ہیں مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کس کے انداز میں کوچنگ کریں گے؟ اہم بیان سامنے آ گیا

دورہ انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے کہا ہے کہ وہ اپنا تجربہ نوجوان کھلاڑیوں کو منتقل کرنے کی کوشش کریں گے او باب وولمر کے انداز میں کھلاڑیوں کی کوچنگ کریں گے۔ یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس مزید پڑھیں

6 سینئر پاکستانی کھلاڑی مجھے مارنے کیلئے آئے تھے، شعیب اختر کا تہلکہ خیز انکشاف

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سوشل میڈیا پر کافی فعال نظر آتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ یہ آئے روز خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔ حال ہی میں ایک لائیو سیشن کے دوران راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے انکشاف کیا کہ 2000 میں 6 سینئر پاکستانی کھلاڑی مجھے مارنے آئے مزید پڑھیں

8 سالہ ملازمہ کا بہیمانہ قتل، باکسرعامر خان اور ان کی اہلیہ نے اہم بیان جاری کردیا

پاکستانی نژاد باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ نے مالکان کے تشدد سے دم توڑنے والی کمسن ملازمہ کے اہلخانہ کےلیے امداد کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم نے بھی 8 سالہ ملازمہ زہرہ شاہد کے بہیمانہ قتل کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے پھیلنے کا خطرہ، آئی سی سی نے کر دیا بڑا فیصلہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کورونا وائرس کے پیش نظر پلیئنگ کنڈیشنز میں عارضی تبدیلیوں کی منظوری دے دی۔ آئی سی سی کی چیف ایگزیکٹو کمیٹی نے کرکٹ کمیٹی کی تمام سفارشات کو منظور کرلیا جس کے بعد ٹیسٹ میچز میں دوران میچ ٹیمیں کووِڈ ری پلیسمنٹ پلیئر حاصل کرسکیں گی۔ آئی سی مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ کیلئے مشتاق احمد کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

سابق بولنگ کوچ مشتاق احمد کو بھی دورہ انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کا اسپن باؤلنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ یونس خان کے علاوہ پی سی بی نے پاکستان کی جانب سے 52 ٹیسٹ میچوں میں شرکت کرنے والے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کو دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اسپن مزید پڑھیں

یونس خان سب میں بازی مار گئے، مداح خوشی سے نہال

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کیلئے یونس خان کو قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ اسپن باؤلنگ کوچ مشتاق احمد، ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باؤلنگ کوچ وقار یونس ٹیم کے ہمراہ انگلینڈ روانہ ہوں گے۔ یونس خان نے کہا میرے لیے اپنے ملک کی نمائندگی سے بڑھ کر کچھ بھی مزید پڑھیں

فاسٹ بولر حسن علی پر قسمت مہربان، کمر کی سرجری کا خطرہ ٹل گیا

کمر کی انجری کا شکار قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر حسن علی سرجری سے بچنے میں کامیاب ہو گئے ہیں لیکن انہیں ٹریننگ شروع کرنے سے قبل 5 ہفتوں کے بحالی کے عمل سے گزرنا ہو گا۔ حسن علی گزشتہ ماہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سینٹرل کنٹریکٹ سے محروم ہو گئے مزید پڑھیں