پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کی کنڈیشنز میں اچھی پرفارمنس دے گی: ثقلین مشتاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق عظیم آف اسپنر ثقلین مشتاق نے قومی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے حوالے سے کہا ہے کہ ساؤتھمپٹن اور مانچسٹر کی کنڈیشنز پاکستان کے حق میں ہیں۔ حال ہی میں پی سی بی کے ہائی پرفارمنس سینٹر میں انٹرنیشنل پلیئرز ڈیولپمنٹ کے سربراہ مقرر ہونے والے ثقلین مشتاق نے کہا مزید پڑھیں

کرکٹر شعیب ملک نے قومی ٹیم کے اندرونی حالات سے پردہ اُٹھادیا، اہم انکشافات سامنے آگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے بعد ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے کا سنہری موقع ہے۔ قومی ٹیم کے تجربہ کار کھلاڑی شعیب ملک کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے بعد رواں سال آسٹریلیا میں منعقدہ ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے کا سنہری موقع ہے، مزید پڑھیں

شعیب اختر نے مسکرا کر کہاکہ ‘میں تمہیں مار دوں گا’، انگلش آل راؤنڈر لیام نے برسوں بعد خاموشی توڑ دی

انگلش آل راؤنڈر لیام پلنکٹ نے ماضی کی یاد دہراتے ہوئے کہا کہ ’جب میں نے شعیب اختر کا پہلی بار سامنا کیا تو اس نے مسکرا کر کہا تھا کہ میں تمہیں مار دوں گا۔’ انگلش آل راؤنڈر لیام پلنکٹ نے بروکین ٹرافی پوڈ کاسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے لیجنڈری مزید پڑھیں

انگلینڈ جانے والی ٹیم کا کووڈ-19 ٹیسٹ 22 جون کو ہوگا

انگلینڈ کے دورے پر جانے والی قومی کرکٹ ٹیم کے 29 کھلاڑیوں کا کووڈ-19 ٹیسٹ 22 جون کو ہوگا۔ قومی ٹیم کے 29 کھلاڑیوں اور دیگر 14 عہدیداروں سمیت 43 اراکین کے ٹیسٹ ان کے متعلقہ شہروں میں ہوں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کی روانگی انگلینڈ کی جانب سے چارٹر کیے گئے طیارے میں 28 مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2011 فائنل فکسڈ، سری لنکا نے تحقیقات کا اعلان کر دیا

ورلڈ کپ 2011 میں بھارت کے خلاف میچ فکسڈ ہونے کے الزامات پر سری لنکا میں اعلی سطحی تحقیقات کرانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزرات کھیل کے سیکریٹری کی جانب سے معاملے کی مکمل چھان بین کی انکوائری کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں، اس وقت ٹیم مینجمنٹ کا حصہ مزید پڑھیں

حارث روف کا ارادہ مانا جائے گا یا نہیں؟

لاہور قلندرز کے پلیٹ فارم سے شناخت بناتے ہوئے آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ اور پھر پاکستان کرکٹ ٹیم میں پہنچنے والے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ وہ انگلیند اس ٹارگٹ کے ساتھ جا رہے ہیں کہ انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنی ہے، پہلے ٹیسٹ میں موقع ملے یا دوسرے ٹیسٹ میں مزید پڑھیں

گیند کو تھوک لگانے پر پابندی، گیند کو چمکانے کا نیا طریقہ

کورونا وائرس کے باعث کرکٹ میں تھوک سے گیند چمکانے پر پابندی کے بعد باؤلرز اور ٹیمیں کافی پریشان ہیں لیکن گیند بنانے والی کمپنی ‘ڈیوک’ نے اس کا حل بتا دیا ہے۔ کرکٹ میں عموماً باؤلرز گیند خصوصاً پرانی گیند کی ایک سائیڈ کو چمکانے کے لیے تھوک اور پسینے کا استعمال کرتے ہیں مزید پڑھیں

پاکستان کا دورہ انگلینڈ، حفاظتی حدشات کیوں؟

چیف ایگزیکٹو پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) وسیم خان نے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ کے لیے کھلاڑیوں کی حفاظت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ایس او پیز تیار کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹو پی سی بی کا اےآر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے مزید پڑھیں

سرفراز احمد نے کمال کر دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی جیت کو 3 سال مکمل ہونے پر اپنے بیٹے عبداللہ کی ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اٴْن کا بیٹا اب تک 5 بار چیمپئنز ٹرافی کا فائنل دیکھ چکا ہے۔ سرفراز احمد کی جانب سے جاری ویڈیو میں دیکھا مزید پڑھیں

حسن علی کو ڈانس پر تنقید کا نشانہ بنانا حیران کن ہے: مکی آرتھر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے فاسٹ بولر حسن علی کو ڈانس ویڈیوز پر تنقید کا نشانہ بنانے پر حیرانی کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر کرکٹر حسن علی کی ڈانس ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جس میں وہ سڑک پر ڈھول کی تھاپ پر رقص مزید پڑھیں