سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کوشال مینڈس کو پولیس نے 74 سالہ شخص کو ہلاک کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبو میں سری لنکن کھلاڑی کوشال مینڈس کی کار کی ٹکر سے ایک سائیکل سوار 74 سالہ شخص شدید زخمی ہوگیا تھا جو بعد ازاں مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
کیا ‘حلیمہ سلطان’ اور ‘ارطغرل’ پشاور زلمی کا حصہ بنے گے؟ جاوید آفریدی نے اشارتً بہت کچھ بتا دیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی پسندیدہ ترین ٹیم پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے مداحوں سے شہرہ آفاق ترکش ڈرامے ارطغرل غازی کے اداکاروں کو ٹیم میں بحیثیت ایمبیسیڈر شامل کرنے کے لیے تجویز مانگ لی۔ حال ہی میں پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے اس حوالے سے ایک ٹوئٹ کی۔ مزید پڑھیں
مزید 3 کھلاڑیوں کا بلاوا آگیا، کرکٹ بورڈ نے عوام کو اہم تفصیلات سے آگاہ کردیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل مزید تین کھلاڑیوں کو لاہور بلا لیا گیا ہے۔ لاہور بلائے جانے والے کھلاڑیوں میں عمران خان، حیدرعلی اور کاشف بھٹی شامل ہیں۔ لاہور بلائے جانے والے تینوں کھلاڑیوں کا آج کورونا ٹیسٹ ہو گا۔ حیدرعلی اور عمران خان سینئر کا کورونا ٹیسٹ مزید پڑھیں
پی ایس ایل 5 کےسیمی فائنل اور فائنل میچز کا انعقاد کب اورکہاں؟ شائقین کے لیے خوشخبری آگئی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور فرنچائز مالکان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ءکے بقیہ میچز رواں سال نومبر میں منعقد کرانے پر سوچ بچار شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سیزن فائیو کی جنرل کونسل کے آٹھویں آن لائن اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں سیزن مزید پڑھیں
انگلینڈ میں قومی کرکٹرز کی ٹریننگ کے حوالے سے وقار یونس کا اہم تبصرہ
بولنگ کوچ وقار یونس نے امید ظاہر کی ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں قومی کرکٹرز بہترین تیاری کے ساتھ میدان میں اتر کر زبردست پرفارمنس دیں گے۔ سابق کپتان کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے نتائج آنے کے فوری بعد کھلاڑیوں نے ٹریننگ کا آغاز کر دیا تھا جو بہت خوش مزید پڑھیں
یونس خان نے گرانٹ فلاور کی گردن پر کیوں چھری رکھ دی؟ اہم وجہ سامنے آ گئی
قومی ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے انکشاف کیا ہے کہ میرے مشوروں سے تنگ آکر یونس خان نے میری گردن پر چھری رکھ دی تھی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ یونس خان کا کیریئر مجھ سے کہیں زیادہ بہتر تھا۔ سابق کپتان ایک سخت مزاج شخصیت کے مالک تھے۔ برسبین مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے چھ کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈکا دوسرا گروپ غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز سے انگلینڈ روانہ ہوگیا
قومی ٹیم کے چھ کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈ کا دوسرا گروپ غیر ملکیایئر لائن کی پرواز سے انگلینڈ روانہ ہوگیا،کورونا ٹیسٹ منفی آنے والے6کھلاڑی لاہور سے مانچسٹر کیلئے روانہ ہوگئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے6کھلاڑی براستہ دبئی مانچسٹر پہنچیں گے، انگلینڈ جانے والے کھلاڑیوں میں فخر زمان، محمد حسنین، محمد حفیظ، محمد رضوان، شاداب خان مزید پڑھیں
ورلڈ کپ 2011 پر میچ فکسنگ الزامات پر سنگاکار سے 10گھنٹے تک تفتیش
ورلڈ کپ 2011 پر لگے میچ فکسنگ کے الزامات کی تحقیقات کے سلسلے میں سابق سری لنکن کپتان کمار سنگاکارا سے 10گھنٹے تک تفتیش کی۔ 2011 کے فائنل میں سری لنکا کی قیادت کرنے والے 42سالہ سنگاکارا سے پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کو تفتیش کے لیے طلب کیا گیا جہاں ممبئی کے وانکھیڈے مزید پڑھیں
کورونا وائرس کا شکار شاہد آفریدی کی صحت کے حوالے سے اہم خبر آ گئی
قومی ٹیم کے سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کورونا وائرس کو شکست دے دی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے، آفریدی میں گزشتہ ماہ 13 جون کو کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا۔ شاہد مزید پڑھیں
بابر اعظم کا کوہلی سے موازنے کے متعلق بڑا بیان، شائقین کی خراج تحسین
پاکستان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ان کا موازنہ بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی کے بجائے پاکستان کے لیجنڈز کے ساتھ کیا جائے۔ ووسٹر سے ویڈیو لنک پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف میچز مزید پڑھیں
Recent Comments