پاکستان کرکٹ بورڈ نے میچزاسٹیڈیم میں دیکھنے سے محروم رہ جانے والے شائقین کو رقم واپس کردی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل)کے میچز اسٹیڈیم میں دیکھنے سے محروم رہ جانے والے شائقین کو 2 کروڑ 70 لاکھ سے زائد کی رقم واپس کردی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پی ایس ایل ٹکٹس ری فنڈ کا پہلا مرحلہ 13 جولائی سے شروع ہوا مزید پڑھیں

انگلینڈ کے کھلاڑی ڈوم سِبلی کا گیند کو تھوک لگانا مہنگا پڑگیا، ٹیم کو وارننگ جاری

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میچ کے دوران کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایمپائر نے کچھ دیر کیلئے کھیل روک دیا۔ میزبان ٹیم انگلینڈ کے کھلاڑی ڈوم سِبلی نے فیلڈنگ کے دوران گیند کو تھوک سے چمکایا تو امپائرز نے کھیل روک دیا۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے باعث اولمپکس 2020 اگلے سال تک ملتوی

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے کوووڈ-19 کے باعث ملتوی ہونے والے اولمپک گیمز 2020 کے نئے شیڈول کا اعلان کردیا۔  ایف آئی ایچ نے اعلامیے میں کہا کہ ہاکی کے مقابلے 25 جولائی سے 7 اگست 2020 کے درمیان جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے اوائی ہاکی اسٹیڈیم میں شیڈول تھے اور مقام کو مزید پڑھیں

انگلینڈ کے دورے پر موجود قومی ٹیم کے لیے بڑا دھچکہ، اہم بیٹسمین ان فٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی خوشدل شاہ چوٹ لگنے کے باعث تین ہفتوں کیلئے کھیل سے باہر ہوگئے ہیں۔  پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے خوشدل شاہ کے بائیں ہاتھ کے انگوٹھے پر چھوٹ آئی تھی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ خوشدل شاہ ڈربی میں انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ میں شرکت نہیں کریں مزید پڑھیں

ماضی میں بھی ڈومیسٹک کرکٹ کی بہتری کے لیے بہت دعوے کیے گئے، سعید اجمل

سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل کا کہنا ہے کہ پی سی بی میں تبدیلیاں بہت ہوچکیں ہیں اب کچھ کردکھانے کا وقت ہے۔ ویڈولنک پر بات کرتے ہوئے سابق آف اسپنر کا کہنا تھا کہ ماضی میں بھی ڈومیسٹک کرکٹ کی بہتری کے لیے بہت دعوے کیے گئے، اب نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں تبدیلیوں مزید پڑھیں

قومی ویمن ٹیم کی آل راؤنڈر کائنات امتیاز نے سادگی سے منگنی کرلی

قومی ویمن ٹیم کی آل راؤنڈر کائنات امتیاز نے لاک ڈاؤن کے دوران سادگی سے منگنی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر کائنات امتیاز نے فرسٹ کزن ارشمان علی سے منگنی کرلی جس کی اطلاع انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دی۔ انہوں نے ٹویٹر پر خوبصورت مزید پڑھیں

انگلینڈ میں پاکستانی کرکٹرز کی تیاریاں زورو شورسے جا ری

 پریکٹس میچ میں پاکستانی بیٹسمینوں کے دل اپنے ہی پیسرز نے دہلا دیے، چار روزہ انٹر اسکواڈ مقابلے کے پہلے دن وائٹ ٹیم کا کوئی بیٹسمین بھی نصف سنچری مکمل نہ کر پایا۔ کورونا خطرات کو پس پشت ڈالتے ہوئے انگلینڈ میں قدم رکھنے والے پاکستانی کرکٹرز کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں۔ ووسٹرمیں مزید پڑھیں

اسٹیڈیم کی رونقیں بحال، اسپورٹس تماشائیوں کیلئے حکومت نے بہترین حل تلاش کرلیا۔۔۔ خوشخبری آگئی

اسپورٹس تماشائیوں کی اسٹیڈیم واپسی کے لیے برطانوی حکومت نے اہم اعلان کر دیا۔ انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق آزمائشی طور پر رواں ماہ سے شائقین کی محدود تعداد کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دی جائے گی۔ محفوظ واپسی کے لیے پہلے دو کاؤنٹی کے دوستانہ میچز میں شائقین کو اجازت دی جائے گی، 26 مزید پڑھیں

انضمام الحق کا بھتیجا ہونے کی وجہ سے میرے ساتھ ایسا ہو رہا، امام الحق نے دل کی بات کہہ دی

قومی کرکٹ ٹیم کے سلامی بلے باز امام الحق نے کہا ہے کہ ناقدین کی جانب سے مجھ پر انضمام الحق کا بھتیجا ہونے کی وجہ سے تنقید کی جاتی ہے۔ کرک انفو کو دیئے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ڈومیسٹک سیزن میں آٹھ سو سے زائد رنز بنا کر ٹیم کی مزید پڑھیں

فواد عالم کو کیوں نہیں کھلایا جا رہا، صدائیں بلند ہونے لگی

ڈومیسٹک کرکٹ کے ٹاپ پرفارمرفواد عالم کیلیے صدائیں بلند ہونے لگیں۔ سابق کپتان رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ مڈل آرڈر بیٹسمین کا انتظار طویل ہو گیا،انھیں انگلینڈ کے خلاف آزمانا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق فواد عالم نے جولائی 2009میں سری لنکا کیخلاف ڈیبیو میچ میں سنچری بناکر روشن مستقبل کی نوید سنا دی تھی، مزید پڑھیں