شاہد آفریدی نے اظہر علی کو کیا اہم مشورہ دے دیا؟ جان لیں اس خبر میں

سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ٹیسٹ کپتان کو پہلے اپنی بیٹنگ میں تسلسل لانے کا مشورہ دے دیا۔ اظہرعلی پر تنقید کے تیروں کی بارش تیز ہوگئی، سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بھی ٹیسٹ کپتان کو پہلے اپنی بیٹنگ میں تسلسل لانے کا مشورہ دے دیا۔ انھوں نے کہا کہ کسی بھی قائد مزید پڑھیں

آئی پی ایل میں موقع نہ ملنے پر معروف بھارتی کرکٹر کی خودکشی، دنیائے کرکٹ میں فضا سوگوار

انڈین پریمیئر لیگ میں موقع نہ ملنے پر نوجوان بھارتی کرکٹر نے خودکشی کرلی۔ مقامی میڈیا نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ 27 سالہ کرن رادھے شیام نے خودکشی سے پہلے اپنے دوست کو فون کیا اور آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والی آئی پی ایل میں موقع نہیں ملنے مزید پڑھیں

پاکستان جوابی وار کیلیے تیار، جوز بٹلر کی شراکت کے سامنے ہتھیار ڈال دیے

پہلے ٹیسٹ کی شکست کو بھلا کرپاکستان جوابی وار کیلیے تیار ہے تاہم انگلینڈ سے سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج ساؤتھمپٹن میں شروع ہو گا۔ پاکستان اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں جیتی بازی ہار گیا تھا، بیشتر وقت میچ میں حاوی رہنے والی مہمان ٹیم نے چوتھے اور آخری روز چھٹی وکٹ کیلیے کرس ووکس اور مزید پڑھیں

کاپی پینسل پکڑنے کی بجائے کھلاڑیوں کو وہ بتائیں جو وہ آنکھوں سے دیکھیں، سابق کپتان جاوید میانداد کا ردعمل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے پہلے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی شکست پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ نا تجربہ کاری کی وجہ سے پاکستان جیتا ہوا میچ ہارگیا۔ جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ 277 رنز چوتھی اننگز میں بنانا بہت مشکل ہوتاہے، شروع میں ہی اسپنر لگائے جاتے مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کا ہو گا اب ٹاکرا

نیوزی لینڈ نے دسمبر اور جنوری میں پاکستان کیخلاف ہوم سیریز کی تصدیق کردی ہے۔ کرکٹ نیوزی لینڈ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان، آسٹریلیا، بنگلا دیش اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں کھیلنے کیلئے آرہی ہیں۔ ٹیموں کی آئسولیشن کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ فیوچر ٹور پروگرام کے تحت پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ میں بڑی ہلچل، پوری کی پوری ٹیم مینجمنٹ کو عہدوں سے فارغ کر دیا گیا

کورونا وائرس کے باعث کاروباری سرگرمیاں ماند پڑنے کے باعث پی ایس ایل فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے تمام سٹاف کو فارغ کردیا ہے- میڈیا رپورٹس کے مطابق 2016ء اور 2018ء کی پی ایس ایل چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے یہ فیصلہ کورونا بحران کے سبب کیا ہے- ذرائع کے مطابق اس بات کا مزید پڑھیں

اظہرعلی نے سوشل میڈیا پر سرفراز احمد کے ٹوئٹ کا جواب دے دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان اظہرعلی نے سوشل میڈیا پر سابق کپتان سرفراز احمد کے ٹوئٹ کا جواب دے دیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں باآسانی 3 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کی ہے۔ اس میچ مزید پڑھیں

بین اسٹوکس پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے دستبردار ہوگئے

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے دوران انگلش کرکٹر بین اسٹوکس پاکستان کے خلاف بقیہ میچز سے دستبردار ہوگئے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز جاری ہیں تاہم اس دوران انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بین اسٹوکس کے میچز سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ انگلش مزید پڑھیں

پاکستان کی شکست کے پیچھے تھا کس کا ہاتھ؟ مصباح الحق نے اہم ترین تبصرہ کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایک پارٹنر شپ نے میچ سے باہر کیا۔ میچ کے ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ میچ کافی حد تک ہمارے ہاتھ میں تھا لیکن بٹلر اور ووکس بہت اچھا کھیلے جس کے باعث مزید پڑھیں

مانچسٹر ٹیسٹ: پہلے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی

ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو تین وکٹوں سے شکست دے دی۔ اولڈٹریفڈ کے میدان میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے بٹلر اور ووکس کی شاندار بلے بازی کی بدولت 277 رنز کا ہدف سات وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ اس جیت کے ساتھ انگلینڈ مزید پڑھیں