پاکستان اور افغانستان کے درمیان آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ تیسرے اور آخری ون ڈے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور افغانستان کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔ قومی ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں، ٹیم میں محمد نواز، فہیم اشرف، وسیم مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
تیسرا ون ڈے: افغان کرکٹ ٹیم کو میچ سے قبل بڑا جھٹکا
پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کے آخری میچ سے قبل افغانستان کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا، آل راؤنڈر عظمت اللہ عمرزئی پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ سے باہر ہوگئے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق عظمت اللہ عمرزئی سائیڈ اسٹرین کی وجہ سے میچ سے باہر ہوئے ہیں۔ آل راؤنڈر گلبدین نائب مزید پڑھیں
ایشیا کپ: وفاقی کابینہ نے سیکیورٹی کیلئے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دیدی
وفاقی کابینہ نے ایشیاکپ کی سکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرزکی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔ رپورٹ کے مطابق حکومتی ذرائع کا بتانا ہے کہ فوج اور پنجاب رینجرز کی تعیناتی27 اگست سے 6 ستمبر تک ہو گی۔ پنجاب مزید پڑھیں
شبمن گل نے ویرات کوہلی سے اہم اعزاز چھین لیا
ویرات کوہلی بھارت کے فٹ ترین کرکٹر نہ رہے کیونکہ شبمن گل نے فٹنس میں ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شبمن گل کا یویو ٹیسٹ میں اسکور 18.7 آیا ہے جبکہ ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا پر اپنا رزلٹ 17.2 بتایا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ کی مزید پڑھیں
بابراعظم نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ ہمبنٹوٹا میں افغانستان کے خلاف کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں بابراعظم نے 100 ون ڈے اننگز میں سب سے زیادہ 5 ہزار 142 رنز بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا، انہوں نے 58.43 کی اوسط سے مزید پڑھیں
سی پی ایل میں محمد عامر اور سلمان ارشاد کی شاندار پرفارمنس
کیریبیئن پریمیر لیگ (سی پی ایل) میں پاکستان کے سلمان ارشاد اور محمد عامر نے تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کیا۔ جمیکا تلاواز کی جانب سے کھیلنے والے سلمان ارشاد نے 27 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔ سلمان نے پیٹریاٹس کے خلاف اسپیل کے پہلے ہی اوور میں 3 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ سلمان مزید پڑھیں
دوسرا ون ڈے: افغانستان کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا آج دوسرا میچ کھیلا جارہا ہے جس میں افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ آج ہمبن ٹوٹا میں کھیلا جارہا ہے جہاں قومی ٹیم پہلے فیلڈنگ کرے گی۔ ٹاس کے موقع پر افغانستان کے مزید پڑھیں
ہرشا بھوگلے نے پاکستانی فاسٹ بولرز سے متعلق کیا کہا؟
بھارت کے معروف کمنٹریٹر ہرشا بھوگلے نے دنیا بھر کی کرکٹ ٹیمز کو پاکستان کے فاسٹ بولنگ اٹیک سے چوکنا رہنے کی ہدایت کی ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان کی جانب سے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیے جانے کے بعد ہرشا بھوگلے نے ایک ٹوئٹ کی مزید پڑھیں
ورلڈ کپ 2023 کیلئے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2023 کے لیے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق وارم اپ میچز کا آغاز 29 ستمبر سے ہوگا، کرکٹ ورلڈ کپ سے پہلے ٹوٹل 10 وارم اپ میچز کھیلے جائیں گے۔ شیدڈول کے مطابق پاکستان ٹیم مزید پڑھیں
شاداب خان کا ناقابل یقین کیچ، شائقین حیران
افغانستان کے خلاف پہلے ون ڈے میں پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان نے شاندار کیچ پکڑ کر شائقین کو حیران کر دیا۔ پاکستان نے پہلے میچ میں افغانستان کو جیت کے لیے 202 رنز کا ہدف دیا تھا اور ہدف کا تعاقب کرنے والی افغان ٹیم کے ابتدائی 2 کھلاڑی 4 رنز پر ہی پویلین مزید پڑھیں
Recent Comments