ٹیسٹ بیٹسمین فواد عالم ’’ڈومیسٹک پرفارمر‘‘ قراردیے جانے پر ناراض ہوگئے۔ سینٹرل پنجاب سے میچ کے دوسرے روز فواد عالم نے سندھ کی جانب سے ناقابل شکست90رنزبنائے، میڈیا کانفرنس میں جب ان سے سوال ہوا کہ کیا انٹرنیشنل کرکٹ سے طویل دوری نے آپ کو ایسا کھلاڑی بنا دیا جو صرف ڈومیسٹک میچز میں اچھا مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
پی ایس ایل 5 کے باقی میچز کیلئے بین ڈنک پاکستان آنے کو بیتاب
بین ڈنک پی ایس ایل 5 کے باقی میچز کیلیے پاکستان آنے کو بیتاب ہیں۔ بین ڈنک پی ایس ایل 5 کے باقی میچز کیلیے پاکستان آنے کو بیتاب ہیں، کورونا وائرس کی وجہ سے ایونٹ ملتوی کیے جانے سے قبل لیگ میچزمیں آسٹریلوی بیٹسمین نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے خلاف 93 اور کراچی کنگز کے مزید پڑھیں
اسٹار فٹبالر پال پوگبا کی جانب سے انٹرنیشنل سطح پر فرانس کی نمائندگی نہ کرنے کا فیصلہ
فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کی جانب سے اسلام مخالف بیان پر مانچسٹر یونائیٹڈ کی طرف سے کھیلنے والے مشہور فٹبالر نے فرانس کی نمائندگی سے انکار کر دیا۔ متعدد غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈٖ کے اسٹار فٹبالر پال پوگبا کی جانب سے انٹرنیشنل سطح پر فرانس کی نمائندگی نہ کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں
زمبابوے کے خلاف اعلان کردہ قومی اسکواڈ لاہورسے اسلام آباد روانہ
زمبابوے کے خلاف اعلان کردہ قومی اسکواڈ لاہورسے اسلام آباد روانہ روانہ ہوگیا۔ مقامی ہوٹل سے قومی اسکواڈ بذریعہ روڈ اسلام آباد روانہ ہوا۔زمبابوے اسکواڈ بھی آج راولپنڈی سے اسلام آباد کے ہوٹل منتقل ہوجائے گا۔ دونوں اسکواڈز کی آج اسلام آباد میں کوویڈ 19 ٹیسٹنگ ہوگی۔ لاہور میں مختصر تربیتی کیمپ میں پاکستان گرین مزید پڑھیں
سٹار فٹبالر رونالڈینو کورونا میں مبتلا ہو گئے
برازیل کے سابق فٹبالر رونالڈینو کورونا میں مبتلا ہو گئے اور انھوں نے خود کو ہوٹل میں قرنطینہ کر لیا ہے۔ رونالڈینو کا کہنا ہے کہ وہ لوکل فٹبال کیلئے کھیل رہے تھے کورونا کی علامات کے بعد ٹیسٹ کروانے پر انکا ٹیسٹ مثبت آیا۔ سابق فٹبالر نے اپنے بیماری کے متعلق انسٹاگرام پر ویڈیو مزید پڑھیں
بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت ملنے کا امکان، بااختیار کپتان بنانے کا بھی یقین دلایا گیا
نیوزی لینڈ میں بابر اعظم ٹیسٹ قیادت بھی سنبھالیں گے جب کہ انھیں مکمل بااختیار کپتان بنانے کا یقین دلایا گیا ہے۔ پی سی بی نے گذشتہ برس اکتوبر میں اظہر علی کو سرفراز احمد کی جگہ قومی ٹیم کا کپتان مقرر کیا تھا مگر وہ ایک سال میں ہی حکام کے دل سے اتر مزید پڑھیں
موقع ملا تو کوشش ہوگی ون ڈے میں بھی مستقل جگہ بناؤں: حارث رؤف
فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کے بعد ٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنانے کو ہدف قرار دے دیا۔ ویڈو لنک پریس کانفرنس میں دائیں ہاتھ کے پیسر کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی میں ملک کی نمائندگی کے بعد زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز کے ایک روزہ میچز میں ڈبیو کا مزید پڑھیں
فٹبال پریمئر لیگ کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے جاری
فٹبال پریمئر لیگ کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں،دفاعی چیمپئن لیورپول نے شیفیلڈ کو دو ایک سے شکست دے کر فتح اپنے نام کر لی۔ انگلش میدانوں پر فٹبال شائقین کے لئے تفریح سے بھرپور مقابلے جاری ہیں، دفاعی چیمپئن لیور پول نے حریف شیفیلڈ کو دو ایک سے ہرا کر دوبارہ دوسری پوزیشن مزید پڑھیں
روسی ایم ایم اے فائیٹر خبیب نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
روس سے تعلق رکھنے والے مکس مارشل آرٹ(ایم ایم اے) ناقابل تسخیر چیمپئن خبیب نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ خبیب یو ایف سی کے اولین مسلمان چیمپئن تھے اور انہیں آج تک کسی بھی مقابلے میں شکست نہیں ہوئی۔ بارہ سالہ کیرئیر میں خبیب نے29 مقابلوں میں میں حصہ لیا اور ہر لڑائی مزید پڑھیں
پاکستان کی پہلی انٹرنیشنل تائی کوانڈو پلیئر ماہم آفتاب انتقال کر گئیں
پاکستان کی پہلی انٹرنیشنل تائی کوانڈو پلیئر اولمپیئن ماہم آفتاب اسلام آباد میں انتقال کر گئیں۔ وہاڑی سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی پہلی انٹرنیشنل تائی کوانڈو پلیئر کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔ ماہم آفتاب نے جرمنی، ایران اور بھارت سمیت دیگر کئی ممالک میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ گزشتہ 4 ماہ سے ماہم مزید پڑھیں
Recent Comments