قومی ٹیم کے نیوزی لینڈ میں ٹریننگ کے ساتھ ساتھ سیر سپاٹے بھی

نیوزی لینڈ میں پاکستانی اسکواڈ کو جیسے ہی مینجڈ آئسولیشن چھوڑنے کی اجازت ملی تو کھلاڑی ٹریننگ کے ساتھ ساتھ ہوٹل سے باہر کی دنیا سے بھی محظوظ ہونے لگے۔ گزشتہ دنوں پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام ٹیسٹ کلیئر آنے کے بعد اسکواڈ میں شامل 51 ارکان کو مینجڈ آئسولیشن چھوڑنے کی اجازت ملی تھی۔ مزید پڑھیں

1982 کے فٹبال ورلڈ کپ میں اٹلی کے ہیرو انتقال کر گئے

اٹلی کو 1982 کا فٹبال ورلڈکپ جتوانے میں اہم کردار ادا کرنے والے کھلاڑی پاؤلو روسی 64 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ پاؤلو روسی اسپین میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں بہترین کھلاڑی کے طور پر ابھر کر سامنے آئے اور انہوں نے اپنی ٹیم کو جتوا کر ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ گول مزید پڑھیں

قومی کرکٹ اسکواڈ کی کوئنز ٹاون میں بھرپور تیاریاں جاری

پاکستان کرکٹ اسکواڈ کی نیوزی لینڈ کے شہر کوئنز ٹاون میں بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔ پاکستان کرکٹ اسکواڈ ز نے کرائسٹ چرچ میں آئسولیشن کا مشکل وقت گزارنے بعد اب کوئنز ٹاون میں ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں جہاں اسکواڈز ، ٹوئنٹی ٹیم اور پاکستان شاہینز مختلف اوقات میں ٹریننگ جاری رکھے ہوئے ہیں اور دونوں مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، بابراعظم کی دوسری پوزیشن برقرار

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی دوسری پوزیشن برقرارہے، آسٹریلیا اوربھارت کے مابین سیریزختم ہونے کے بعد جاری کی جانے والی تازہ درجہ بندی میں ڈیوڈ ملان اور بابراعظم بدستور پہلی اور دوسری پوزیشن پر قائم ہیں۔ مزید پڑھیں

چودہ سال بعد جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان شیڈول

جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم چودہ سال بعد پاکستان کا دورہ کرے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق دوطرفہ سیریز میں دو ٹیسٹ میچوں کی میزبانی کراچی اور راولپنڈی کے سپرد جبکہ تین ٹی ٹونٹی میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ پی سی بی کے مطابق مہمان ٹیم سیریز میں شرکت کی غرض مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم نے آئسولیشن ختم ہونے کے بعد ٹریننگ شروع کر دی

نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم نے آئسولیشن ختم ہونے کے بعد ٹریننگ شروع کر دی ہے۔چودہ روزہ قرنطینہ ختم ہونے کے بعد پاکستانی کرکٹرز نے کوئینز ٹاون میں پہلا ٹریننگ سیشن کیا۔ کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ اعجازاحمد کی زیرنگرانی نیٹ پریکٹس کی۔ پریکٹس سیشن 3 گھنٹےتک جاری رہا۔ پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی آج مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کا ہم شکل یہ شخص کون؟ تفصیل اس خبر میں

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی، جو لالہ اور بوم بوم کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں، کرکٹ شائقین میں کافی مقبولیت رکھتے ہیں۔ حال ہی میں ایسا لگا کہ شاہد آفریدی کے مداحوں کا ان کا ہمشکل آن لائن ہی مل گیا جس کے حوالے سے تبصرے جاری ہیں کہ آیا مزید پڑھیں

ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی پانچویں پوزیشن بدستور محفوظ

ٹیسٹ رینکنگ میں اکھاڑ پچھاڑ کے باوجود بابر اعظم کی پانچویں پوزیشن بدستور محفوظ ہے۔ نیوزی لینڈ کی ویسٹ انڈیز پر پہلے ٹیسٹ میں اننگز سے فتح کے بعد تازہ ترین پلیئرز رینکنگ جاری کردی گئی، ہیملٹن میں کھیلے جانے والے اس مقابلے میں 251 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے والے کیوی کپتان کین ولیمسن مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں قومی اسکواڈ کی مینجڈ آئسولیشن ختم

نیوزی لینڈ میں موجود قومی اسکواڈ کی مینجڈ آئسولیشن ختم ہوگئی ہے۔ اسکواڈ میں شامل 52 اراکین کرائسٹ چرچ کے مقامی ہوٹل پہنچ گئے ہیں۔ ہوٹل میں دو گھنٹے قیام کے بعد قومی اسکواڈ بذریعہ پرواز کوئنز ٹاؤن روانہ ہوگا۔ قومی اسکواڈ مقامی وقت کے مطابق رات 8 بجے کوئنز ٹاؤن پہنچے گا۔ ٹیم اور مزید پڑھیں

انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان ون ڈے سیریز ملتوی

کورونا وائرس کی وجہ سے انگلینڈ نے جنوبی افریقا کا دورہ ملتوی کردیا۔ انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد انگلش ٹیم نے دورہ جنوبی افریقا ملتوی کردیا ہے، پہلا ون ڈے 2 بار ری شیڈول کرنے کے بعد دورہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ برطانوی مزید پڑھیں