پاکستان شاہینز کے خلاف 4 روزہ میچ کے لیے نیوزی لینڈ اے کی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان شاہینز کے خلاف 4 روزہ میچ کے لیے نیوزی لینڈ اے کی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔چار روزہ میچ کے لیے نیوزی لینڈ اے ٹیم میں ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کے پرفارمرز کو شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان شاہینز کے خلاف 4 روزہ میچ میں نیوزی لینڈ اے ٹیم کی قیادت مائیکل بریسویل کریں مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز نئے کھلاڑیوں کیلئے بہترین موقع ہے، عماد وسیم

قومی کرکٹ ٹیم کا آکلینڈ پہنچنے کے بعد پہلا ٹریننگ سیشن جاری ہے، سیشن کے دوران ٹی 20 اسکواڈ کے کھلاڑیوں نے نیٹ پر باؤلنگ اور بیٹنگ کی پریکٹس کی، عماد کہتے ہیں کہ یہ سیریز نئے کھلاڑیوں کیلئے صلاحیتوں کے اظہار کا بہترین موقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایڈن پارک مزید پڑھیں

قومی ٹیم کا آکلینڈ میں ٹریننگ سیشن جاری

نیوزی لینڈ کے دورے پر موجود قومی کرکٹ ٹیم نے آکلینڈ کے ایڈن پارک اسٹیڈیم میں نیٹ پر باؤلنگ اور بیٹنگ کی پریکٹس کی۔ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ پہنچنے کے بعد پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا یہ پہلا ٹریننگ سیشن تھا جس میں فزیکل ٹریننگ کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں نے فیلڈنگ ڈرلز بھی کیں۔ مزید پڑھیں

بابراعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں پانچویں پوزیشن برقرار

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابراعظم کی پانچویں پوزیشن برقرار ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ٹیسٹ رینکنگ جاری کی گئی ہے جس میں آسٹریلیا کے اسٹیون سمتھ بدستور پہلے نمبر پر ہیں، ویرات کوہلی نے کین ولیمسن کو ایک درجے پیچھے دھکیل کر دوسری پوزیشن پر قبضہ جما لیا، مارنس لبوشین چوتھے، مزید پڑھیں

قومی چیف سلیکٹر کی دوڑ میں محمد یوسف بھی شامل ہوگئے

محمد یوسف بھی چیف سلیکٹر کی دوڑ میں شامل ہوگئے۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی جانب سے یہ عہدہ چھوڑنے کے بعد محمد اکرم مضبوط امیدوار کی صورت میں سامنے آئے تھے۔ پشاور زلمی کے ساتھ وابستہ سابق ٹیسٹ کرکٹر سے بات چیت بھی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق اب امیدواروں کی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں موجود قومی ٹی 20 اسکواڈ آکلینڈ پہنچ گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کوئنز ٹاؤن سے آکلینڈ پہنچ گیا، قومی ٹیم کل سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں موجود قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کوئنزٹاؤن سےبذریعہ پرواز آکلینڈ پہنچا، اسکواڈ کل سےآکلینڈ میں ٹریننگ شروع کرےگا، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی20میچ اٹھارہ دسمبرکو آکلینڈ میں مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کو لگاتار دوسرے ٹیسٹ میں اننگز سے شکست، نیوزی لینڈ کا کلین سوئپ

نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی باآسانی اننگز اور 12 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 0-2 سے کلین سوئپ کر کے پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ویلنگٹن میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے باؤلنگ مزید پڑھیں

حیدرعلی کی ٹریننگ ٹائم شاہین آفریدی نے کیوں تبدیل کروا دیا؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹسمین حیدر علی نے انکشاف کیا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو رات نیند نہ آنے کی وجہ سے مجھے کمرے میں اپنی ٹریننگ کا ٹائم تبدیل کرنا پڑا۔ نیوزی لینڈ میں موجود حیدرعلی کا کہنا ہے کہ شروع میں دن رات کا کمرے میں پتہ ہی نہیں چلتا تھا مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا، 3 اہم کھلاڑی پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر

نیوزی لینڈ کے تجربہ کار بلے باز راس ٹیلر اور بالر ہامش بینیٹ پاکستان کے خلاف ہونے والی ٹی -20 سیریز سے باہر ہوگئے ہیں جب کہ تیزگیندباز لاکی فرگیوسن نے کمر میں فریکچر کی وجہ سے سیریز سے اپنا نام واپس لے لیا ہے۔ نیوزی لینڈ اس وقت ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز مزید پڑھیں

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کا دورہ کرے گی

پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی جس میں وہ تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ پی سی بی اور کرکٹ ساؤتھ افریقہ کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد دورے کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ دونوں ممالک کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین سیریز مزید پڑھیں