فٹبالر میسی نے لیجنڈ فٹبالر پیلے کا ریکارڈ برابر کردیا

ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر اور لیگ میچز میں بارسلوناکی نمائندگی کرنے والے لائنل میسی نے ہسپانوی لیگ لالیگا کے میچ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بارسلونا کے اسٹار فٹبالر لائنل میسی نے برازیل کے لیجنڈ فٹبالر پیلے کا643 گولز کا ریکارڈ برابر کردیا، میسی نے ہسپانوی لیگ لالیگا کے میچ مزید پڑھیں

پاور پلے میں خراب پرفارمنس کی وجہ سے مسلسل دوسرا میچ ہارے: کپتان قومی ٹیم

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ پاور پلے میں خراب پرفارمنس کی وجہ سے مسلسل دوسرا میچ ہار گئے۔ نیوزی لینڈ کے ہاتھوں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ کپتان کی حیثیت سے شکست کی مزید پڑھیں

نیوزیلینڈ نے پاکستان کو 09 وکٹوں سے شکست دیدی

یوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 9 وکٹوں سے باآسانی شکست دیکر سیریز بھی اپنے نام کر لی۔ ہملٹن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیا گیا 164 رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے صرف ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔ نیوزی لینڈ کے واحد آؤٹ ہونے مزید پڑھیں

پاکستان شاہینز نے نیوزی لینڈ اے کو شکست دیدی

پاکستان شاہینز نے نیوزی لینڈ اے کو واحد چار روزہ میچ میں شکست دیدی۔ پاکستان شاہینز نے نیوزی لینڈ اے کو جیتنے کے لیے 298 رنز کا ٹارگٹ دیا لیکن میزبان ٹیم 208 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان شاہینز نے دوسری اننگز میں کپتان روحیل نذیر اور فواد عالم نے سنچریوں کی بدولت 329 مزید پڑھیں

پاکستان کی ابتدائی بیٹنگ لائن ایک بار پھر لڑکھڑا گئی

پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ ہملٹن میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے حیدر علی اور محمد رضوان نے اننگز کا آغاز کیا لیکن دوسرے ہی اوور مزید پڑھیں

پاک بمقابلہ نیوزی لینڈ، دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کے ٹی20 سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔ قومی کرکٹ ٹیم آکلینڈ سے ہیملٹن پہنچ گئی ہے۔ پہلے ٹی20 میچ میں شکست کے بعد سیریز میں اِن رہنے کیلئے پاکستان کو آج کا میچ جیتنا ہوگا۔ میچ ہیملٹن میں پاکستانی وقت کےمطابق دن گیارہ بجے شروع ہوگا۔ مزید پڑھیں

ایڈیلیڈ ٹیسٹ، بھارتی ٹیم صرف 36 رنز پر ڈھیر

آسٹریلیا کے خلاف ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھارتی کرکٹ ٹیم دوسری اننگزمیں صرف 36 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے فاسٹ بالرز نے بھارتی بلے بازوں کے پرخچے اڑا دیے۔ محمد شامی گیند لگنے کی وجہ سے ریٹائرڈ ہرٹ ہو گئے جبکہ بھارتی کپتان کوہلی سمیت پوری ٹیم میں سے کوئی بھی بلے مزید پڑھیں

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم کو قومی سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کر دیا

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم کو قومی سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق سابق وکٹ کیپر سلیم یوسف کرکٹ کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔ قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ اور کرکٹ کمیٹی کے سربراہ کی تعیناتیاں 3 سال کی مدت کے لیے کی گئی ہیں۔ پاکستان مزید پڑھیں

روسی ٹینس اسٹار ماریا شیرا پووا نے منگنی دوسری بار کرلی

رواں برس فروری میں ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والی روسی ٹینس اسٹار و ماڈل 33 سالہ ماریا شیرا پووا نے دوسری بار منگنی کرلی۔ ماریا شیرا پووا نے پہلی منگنی ایک دہائی قبل 22 سال کی عمر میں 2010 میں امریکی باسکٹ بال کھلاڑی سے کی تھی اور دونوں نے تقریبا 2 سال مزید پڑھیں

محمد عامر کو ضائع مت کریں اسے میرے حوالے کریں، شعیب اختر بھی میدان میں آگئے

سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے کہا کہ محمد عامر کو ضائع مت کریں اسے میرے حوالے کریں اور دیکھیں کہ وہ گراؤنڈ میں کیسے کمال دکھاتا ہے۔سابق کپتان اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا کہ سپر اسٹار کے یوں باہر چلے جانے کا افسوس ہے ۔ انہوں نے کہا کہ محمد عامر کے فیصلے مزید پڑھیں