پہلا ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور مہمان ٹیم نے تین وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنا لیے ہیں۔ماؤنٹ مونگا نوئی میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میں پاکستان کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے مزید پڑھیں

یاسر شاہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں یادگار کارکردگی کیلئے پرعزم

یاسر شاہ ناسازگار کنڈیشنز میں بھی یادگار کارکردگی پیش کرنے کیلیے پْرعزم ہیں۔ لیگ اسپنر یاسر شاہ کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی پچز عام طور پر فاسٹ بولرز کیلیے سازگار ہوتی ہیں، یہاں اسپنرز کیلیے کم مواقع ہوتے ہیں لیکن اچھی لائن اور لینتھ کی مدد سے سلوبولرز کو بھی ہر طرح کی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بولرز کا کردار اہم ہو گا: اظہر علی

قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بولرز کے کردار کو اہم قرار دے دیا۔ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے کہا کہ ہفتے سے شروع ہونے والے میچ میں بہتر کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے، بطور سینئر کرکٹر اچھا کھیلنا اور مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کا مصباح الحق کے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد یونائیٹڈ نے مصباح الحق کے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چیف سلیکٹر کے بعد یہ دوسرا عہدہ ہے جس سے مصباح الحق فارغ ہوئے ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی انتظامیہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مصباح الحق اور ٹیم اونر علی نقوی کے ساتھ تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا مزید پڑھیں

سپر اسٹار بابراعظم کو ٹیسٹ میچ میں مس کریں گے

نیوزی لینڈ کے خلاف ماؤنٹ منگنوئی میں کھیلےجانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کی قیادت کرنے والے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کا کہنا ہے کہ وہ سپر اسٹار بابراعظم کو ٹیسٹ میچ میں مس کریں گے۔ ‏ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا مزید پڑھیں

عمر کے ساتھ انجری سے نجات پانے میں دیر لگتی ہے، ‏اعصام الحق

‏ ٹینس اسٹار اعصام الحق کا کہنا ہے کہ اب محسوس ہو رہا ہے کہ عمر کے ساتھ انجری سے نجات پانے میں دیر لگتی ہے۔چند ہفتے قبل گھر میں بھانجوں کے ساتھ کھیلتے ہو ئے اعصام الحق کا پاؤں زخمی ہو گیا تھا اور انہیں ٹینس سے دور ہونا پڑا تاہم اب اعصام الحق مزید پڑھیں

شاداب خان نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے

شاداب خان نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ انہیں تیسرے ٹی20 میچ کے بعد بائیں ٹانگ میں تکلیف کی شکایت تھی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ شاداب خان کا ایم آر آئی اسکین کل ترنگا میں کروایا جائے گا۔ رپورٹ آنے کے بعد ہی شاداب کی انجری کی اصل مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے پاکستانی ٹیم ترنگا پہنچ گئی

یوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کےلیے پاکستانی کرکٹ ٹیم ترنگا پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ناکامی کے بعد پاکستانی ٹیم ٹیسٹ کےلیے پرعزم ہے، جس کے لیے اسکواڈ نیپئر سے ترنگا پہنچ گیا جبکہ پاکستانی شاہینز بھی وانگرائے سے ترنگا پہنچ گئے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ میں پہلا مزید پڑھیں

پاکستانی باکسر عامر خان کا ایک بار پھر سے رنگ میں اترنے کا فیصلہ

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان نے ایک بار پھر رنگ میں اترنے کا اعلان کر دیا۔سابق یونیفائڈ لائٹ ویلٹر ویٹ ورلڈ چمیپئن عامر خان مارچ، اپریل میں فائٹ کریں گے۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان کا حریف امریکہ یا یورپ ہو گا۔ باکسر عامر خان نے کہا کہ باکسنگ کی پروموشن کے ساتھ اپنی ٹریننگ مزید پڑھیں

کیوی کھلاڑی کا ناقابل یقین کیچ، ویڈیو وائرل ہو گئی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں کیوی کھلاڑی کے شاندار کیچ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں نیوزی لینڈ کے متبادل کھلاڑی ڈیرل مچل نے حیدر علی کا ناقابل یقین کیچ پکڑ کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا، واضح رہے کہ قومی ٹیم نے آخری ٹی ٹوینٹی مزید پڑھیں