قومی ٹیم پر کڑی تنقید، ہیڈ کوچ مصباح الحق کا رد عمل سامنے آگیا

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے ٹیم کی کارکردگی پر تنقید کو درست قرار دیا ہے۔  پاکستان کرکٹ بورڈ کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہو ئے مصباح الحق نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے بعد تنقید جائز ہے، یہ تنقید درست ہو رہی ہے کیونکہ تنقید وہی کرتے ہیں مزید پڑھیں

بھارت کی آسٹریلیا کو 3 ٹیسٹ پر ہی ٹور ختم کرنے کی دھمکی

بھارت نے آسٹریلیا کو 3 ٹیسٹ پر ہی ٹور ختم کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق برسبین میں دوبارہ قرنطینہ کرنے سے بھارتی کرکٹ ٹیم نے انکار کر دیا ہے۔ بی سی سی آئی برسبین میں کھلاڑیوں کے دوبارہ قرنطینہ کرنے پر خوش نہیں ہے۔ بی سی سی آئی حکام کا کہنا مزید پڑھیں

پاکستان کے خلاف کلین سوئپ، نیوزی لینڈ عالمی نمبر ایک ٹیسٹ ٹیم بن گئی

پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کرنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم عالمی درجہ بندی میں نمبر ایک ٹیم بن گئی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ٹیسٹ ٹیم رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ سے شکست کی ذمہ داری تسلیم کرتا ہوں: محمد رضوان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے قائم مقام کپتان محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں بدترین شکست کی ذمہ داری کوقبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنی صلاحیت کے مطابق کھیلنے میں ناکام رہے۔ سیریز میں وائٹ واش کے بعد سوالوں کے جواب دیتے ہوئے محمد رضوان نے کہا مزید پڑھیں

شاہین اڑان بھول گئے، دوسرے ٹیسٹ میں بھی کیویزکے ہاتھوں ذلت آمیز شکست

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی 176 رنز اور ایک اننگز شکست دیکر سیریز میں کلین سوئپ کر دیا۔کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان کی پوری ٹیم 186 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ پاکستان کی جانب سے اظہر علی اور ظفر گوہر 37، 37 رنز بنا کر نمایاں بلے باز مزید پڑھیں

مصباح الحق کو ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹانے کی خبریں گردش کرنے لگی

قومی ٹیم کی دورہ نیوزی لینڈ میں مایوس کن کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور اس بدترین صورتحال کے دوران چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑنے والے مصباح الحق کو ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹانے کی خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں۔ قومی ٹیم کی دورہ نیوزی لینڈ میں مسلسل مایوس کن کارکردگی پر برہم مزید پڑھیں

کرس گیل، ڈیوڈ ملراورراشد خان پی ایس ایل 2021 کے پلاٹینم روسٹرمیں شامل

کرس گیل، ڈیوڈ ملراورراشد خان ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 کے پلاٹینم روسٹرمیں شامل کرلیے گئے۔ کرس گیل، ڈیوڈ ملراورراشد خان ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 کے پلاٹینم روسٹرمیں شامل کرلیے گئے۔ اس فہرست میں ڈیوڈ ملان، ڈین براوو، کرس لین، ایلکس ہیلز، مورنے مورکل، محمد نبی، عمران طاہر، ڈیل اسٹین، مزید پڑھیں

ٹی وی کمنٹیٹر ثنا میر کوویڈ 19 کا شکار

سابق قومی ویمن کرکٹ کپتان اور ٹی وی کمنٹیٹر ثنا میر کوویڈ19 کاشکار ہوگئیں۔ وہ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم پر جاری قائد اعظم ٹرافی میں کمنٹری کر رہی تھیں،ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اسٹیڈیم میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ کمنٹری باکس میں ذمہ داریاں ادا کرنے والے پریشانی کا شکار ہوگئے مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ کی گرفت مضبوط، 3 وکٹ پر 286 رنز بنالیے

نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم 297 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں نیوزی لینڈ نے دوسرے روز کے اختتام تک 3 وکٹ پر 286 رنز بنالیے ہیں۔ کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول میں کھیلے جارہے میچ کے پہلے دن قومی ٹیم 297 رنز پر مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ قومی ٹیم کی جانب سے شاندار بالنگ

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوسرے روز قومی ٹیم نے شاندار بالنگ کا مظاہر کیا اور160 کے مجموعی اسکور نیوزی لینڈ کے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کر دیا ہے۔کرائسٹ چرچ میں دوسرے روز کھیل کا آغاز ہوا تو باون رنز پر پاکستان کو پہلی کامیابی ملی جب ٹام بلنڈل فہیم اشرف کی گیند پر ایل بی مزید پڑھیں