ایشیا کپ: بنگلہ دیش کا افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ کے پہلے مرحلے کے چوتھے میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔ ایشیا کپ کا یہ میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جس میں افغانستان پہلے فیلڈنگ کرے گا۔ ٹاس کے موقع پر بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن نے کہا کہ وکٹ بیٹنگ مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کا بھارتی ٹیم کے حوالے سے بڑا بیان

بھارت کے خلاف میچ کے بعد بات چیت کرتے ہوئے قومی ٹیم کے اسٹار بولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ میچ نہیں ہوا اگر ہوتا تو رزلٹ ہمارے ہاتھ میں تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ مجموعی طور پر ایک اننگز میں ٹیم کی پرفارمنس بہت اچھی تھی، مگر موسم کا ہم کچھ نہیں مزید پڑھیں

ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت میچ سے قبل کینڈی میں بارش شروع

ایشیا کپ میں آج سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے جارہا ہے لیکن مداحوں کے لیے بری خبر یہ ہے کہ کینڈی میں بارش کا آغاز ہوچکا ہے۔ پالیکیلے اسٹیڈیم کے اطراف میں بھی مسلسل بارش ہورہی ہے، جس کے پیشِ نظر گراٶنڈز اسٹاف نے فیلڈ کو کور کردیا۔ واضح رہے مزید پڑھیں

ایشیا کپ: ہائی وولٹیج ٹاکرے سے قبل پاکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں کی آپسی گفتگو سامنے آگئی

ایشیاء کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل پریکٹس سیشن کے دوران پکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں کی آپس میں ملاقات ہوئی جس میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی کافی گھلے ملے نظر آئے۔ کینڈی میں ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل دونوں ٹیموں نے آخری پریکٹس سیشن کیا جس کے دوران بھارتی مزید پڑھیں

ایشیا کپ کا سب سے بڑا معرکہ پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا

ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان اور بھارت آج مدمقابل ہوں گے، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ایک میچ بارش کے سبب کسی نتیجے کے بغیر بھی ختم ہوا ہے۔ دوسری جانب سری لنکا کے شہر پالے کیلے کا موسم بہتر ہوگیا ہے، ماہرین کا کہنا مزید پڑھیں

شاہین آفریدی سے بھارتی میڈیا پریشان، پاک بھارت میچ سے پہلے پروپیگنڈا شروع

پہلے اوور میں وکٹیں حاصل کرنے کے لیے مشہور شاہین آفریدی سے پریشان بھارتی میڈیا نے فاسٹ بولر کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا۔ ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچ کل بروز ہفتہ 2 ستمبر کو سری لنکا کے پالیکلے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاک بھارت میچ سے قبل بھارتی مزید پڑھیں

ایشیا کپ 2023: پاک بھارت ہائی ولٹیج میچ سے قبل بابراعظم کا بڑا بیان سامنے آگیا

ایشیا کپ 2023 کے بڑے میچ سے قبل بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے پاکستانی باؤلرز کی تعریف کرتے ہوئے کل کے میچ کو اہم قرار دیا تو دوسری جانب قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی کے مفید مشوروں سے انہیں بہت مدد ملی ہے۔ ایشیا کپ 2023 کی مزید پڑھیں

ایشیا کپ: پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ویرات کوہلی کا بڑا بیان سامنے آگیا

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل ویرات کوہلی کا بیان سامنے آگیا۔ بھارتی اسپورٹس چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ پاکستان ٹیم کی طاقت ان کی بولنگ ہے، پاکستان کے پاس کچھ واقعی بہترین بولرز ہیں جو اپنی مہارت کی بنیاد پر مزید پڑھیں

بابر اعظم کی دھواں دھار بیٹنگ، بھارتی کرکٹرز کی شاندار الفاط میں خراج تحسین

ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں نیپال کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کی شانداز پرفارمنس اور بابر اعظم کی دھواں دھار بیٹنگ کے بھارتی کرکٹرز بھی مداح نکلے اور تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے۔ پاکستان نے ایشیا کپ اور ورلڈکپ سے قبل افغانستان کے خلاف 3 میچوں کی ون ڈے سیریز کلین سویپ کر لی مزید پڑھیں

ایشیا کپ کے بڑے میچ میں بھارت کو شکست دینے کیلئے عزم ہیں: بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ گزشتہ روز نیپال کے خلاف شان دار فتح کے ساتھ اپنی مہم کا آغاز کرنے کے بعد روایتی حریف بھارت کے خلاف ایشیا کپ کے بڑے مقابلے کے لیے پرعزم ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق بابر اعظم نے ایشیا کپ میں ناتجربہ مزید پڑھیں