مکس مارشل آرٹس احمد مجتبیٰ کی ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات

کشمیر ڈے کے موقع پر مکس مارشل آرٹس (ایم ایم اے) کے مقابلے میں بھارتی کھلاڑی راہول راجو کو ناک آؤٹ کرنے والے فائٹر احمد مجتبیٰ سے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے ملاقات کی ہے۔ پاکستان کے مکس مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر احمد مجتبیٰ ولورین مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2021 کے لیے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت جمعہ سے شروع

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 کے لیے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت جمعہ سے شروع ہو گی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے پیش نظر 20 فی صد تماشائیوں کو میچز دیکھنے کی مشروط اجازت دی ہے۔ ہر میچ میں 7500 کے لگ بھگ تماشائی اسٹیڈیم مزید پڑھیں

شکست پر ٹرول، پیٹرسن کی ہندی سے بھارتی آگ بگولہ

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن کی ہندی نے بھارتیوں کو آگ لگا دی ہے۔ کیون پیٹرسن نے بھارت کو چنائی ٹیسٹ میں انگلینڈ سے 227 رنز سے شکست پر ٹرول کرتے ہوئے ماضی کا حوالہ اس دلچسپ انداز میں دیا کہ بھارتیوں کو آگ لگ گئی۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

پی ایس ایل سیزن 6 کے ترانے نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی

پی ایس ایل کا نیا ترانہ گزشتہ 4 روز سے یوٹیوب پر ٹاپ ٹرینڈ ہے اور اب تک ویوز 45 لاکھ کے قریب ہو چکے ہیں۔پی ایس ایل سیزن 6 کے نئے ترانے ’گروو میرا‘ نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی۔ مقبول ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر جاری ہوتے ہی 24 گھنٹوں میں مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جیت کے تسلسل کو برقرار رکھیں گے، مصباح الحق

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ ٹیسٹ میں جیت سے ٹیم کا مورال بلند ہوا ہے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جیت کے تسلسل کو برقرار رکھیں گے۔ ‏ ہیڈ کوچ مصباح الحق نے میڈیا سے آن لائن گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ جنوبی افریقا نے عرصہ دراز کے مزید پڑھیں

آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ جاری، پاکستان 2 درجے کی بہتری کے بعد پانچویں نمبر پر آگیا

جنوبی افریقا کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دینے کے بعد قومی ٹیم کی رینکنگ میں 2 درجے ترقی ہوگئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کاؤنسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کی گئی نئی رینکنگ میں پاکستان 2 درجے کی بہتری کے بعد پانچویں نمبر پر آگیا ہے۔ جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز شروع ہونے سے مزید پڑھیں

حسن علی کی تباہ کن باولنگ، پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو 95 رنز سے مات دی

پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 95 رنز سے شکست دے کر دو میچوں پر مشتمل سیریز جیت لی۔پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی کی عمدہ گیند بازی کی بدولت جنوبی افریقہ کو شکست دی۔ پاکستان نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ سنسنی خیز مرحلے میں داخل، جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 243 رنز درکار

راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام پر جنوبی افریقا نے ایک وکٹ کے نقصان پر 127 رنز بنالیے جبکہ پروٹیز کو جیت کیلئے مزید 243 رنز درکار ہیں۔ پاکستانی ٹیم دوسری اننگزمیں 298 رنزبناکرآؤٹ ہوئی یوں اس نے مہمان ٹیم کو جیت کیلئے 370 رنز کا ہدف دیا۔ جنوبی افریقا کی اننگز پاکستان مزید پڑھیں

پنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقا کی ٹیم 201 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز مہمان ٹیم 201 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ہے، پاکستان کی جانب سے فاسٹ بولر حسن علی نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے پروٹیز کے 54 رنز کے عوض پانچ کھلاڑی آؤٹ کئے، اسی کے ساتھ ہی پاکستان کو جنوبی افریقہ کے خلاف مزید پڑھیں

گوادر کے خوبصورت کرکٹ اسٹیڈیم نے دنیائے کرکٹ کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

صوبہ بلوچستان کے شہر گوادر کے خوبصورت کرکٹ اسٹیڈیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سمیت دنیائے کرکٹ کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم بھی گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کی خوبصورتی سے متاثر ہوگئے جب کہ سوشل میڈیا پر اس اسٹیڈیم کی خوبصورتی کی سب تعریف کر رہے ہیں۔ گوادر مزید پڑھیں